وہ کہتے ہیں پتھر دل رویا نہیں کرتے
وہ کیا جانیں چشمے پتھروں سے نکلا کرتے ہیں 💔🥺💔🥺
2026-03-01 16:06:31
14
(×͜noman×-×͜sheikh×) :
(Noman)-(sheikh) ❤️🩹🥺:جو ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے کیونکہ دل کی کتاب میں گلاب ان کا تھا راتوں کی نیند میں خواب بھی ان کا تھا کتنا پیار کرتے ہو پوچھا ہم نے تو مر جائیں گے یہ جواب ان کا تھا پر جب دنیا ہوئی خلاف ہمارے تو پتھروں میں پہلا وار ان کا تھا
2026-03-02 00:01:39
8
🫀OUDAS HO YAR 🫀 :
kiya lines ha
end ker dai Bhai ap na
2026-03-01 14:11:49
5
TANHA๛BOY :
پہلی رمضان میں دوا کرتی تہے وو مل جایے🥺
اب رمضان میں دوا کرتی ہے موت مل جایے😥
2026-03-01 23:40:09
5
arslansatti550 :
حضور الجھا دیا ہے مجھ کو غم روزگار نے
ممکن نہیں تجھ سے ملاقات تین دنوں 😮😢
2026-03-04 00:44:25
3
Qisar 👑 King 💪🤝 :
وہ کہتے ہیں پتھر دل رویا نہیں کرتے چشمے پتھروں سے نکل کر شولہ بنتا ہے❤️🔥
2026-03-02 16:47:12
6
*꧁➳❤️☬*M.R*LUCKY*☬❤️➳꧂* :
سانس تو لینے دیا کرو یار
:آنکھ کھلتے ہی یاد آ جاتے ہو تم،،🍁
✯ خداجانےمیراکیاواسطہ ہےتجھ سے
ہزاروں اپنے ہیں مگریادتم ہی اتےہو🥺
2026-03-04 13:57:08
3
Khan tiger🇧🇫 :
2026-03-02 09:21:53
3
Jahanzaib Qureshi :
کوئی مر گیا ترے دیدار کی پیاس سے🥀 اور کسی کا گھر مھکا تیرے اترے لباس سے 💔
2026-03-07 11:51:25
3
@ Yasir KHAN 56 :
kya bath hian bro😌
2026-03-02 20:48:30
2
Akhtar Husain :
ایک ہی حسرت رہ گئی ہے باقی احسن
ہم کسی موڑ پر ملیں گے مگر شاید
2026-04-04 21:40:59
0
BADنSEEB لڑکی 😔🥹 :
*سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے ...❤️🩹😢*
*سجا ہوتا ہے جب کوئ انسان سفید جوڑے میں 💔😭*
* Alisha ✍🏻🩵Queen 💫*
2026-04-29 02:46:53
2
🥀درد💔دل🥀 :
geo 🫰🫡🫡
2026-03-18 00:32:20
1
Ayan😔😔 :
hyeeeeee 🚬
2026-03-17 20:15:46
1
عنایہ خان 🫀🌹🌺🫶🏻 :
اللّٰہ
2026-03-06 01:50:00
2
علی h حیدر 🥰 :
right
2026-03-02 15:07:14
1
✨TOᗷᗩ Gᗩᗩᖇ💫💫 :
lines 💔💔🥺
2026-03-02 20:03:12
1
༫࿆࿂࿆Uղ]{ղOωN;) ๖ۣ•҉K¡LL❸R𖤍 :
اس دنیا میں اداس ہونے کی کوئی وجہ نہیں سواۓ ان گناہوں کے جو ہمیں جنّت سے محروم کر دیں 🖤
2026-03-09 17:10:13
2
Mian sb :
😭😭😭
2026-03-01 14:31:30
2
Nourhane :
song name?
2026-03-07 19:39:51
1
Raja Tariq :
same to u
2026-03-02 11:12:17
1
✨♔(مانی)♔✨ :
تجھ سے تو خیر عشق تھا
خود سے بڑے گلے رہے 🥰
2026-04-13 17:31:57
1
To see more videos from user @rizaa_writ8s, please go to the Tikwm
homepage.