@afsha.hussain.mpa: سوات :رکن صوبائی اسمبلی افشاہ حسین نے (قندیل اسکول ریور سائیڈ) واٹر چینلز منصوبہ کا افتتاح کیا۔ مذکورہ منصوبہ علاقہ میں جانی و مالی نقصانات کی روک تھام اور دریا میں غیر قانونی مائننگ کے سدباب کے لیے ان کی مسلسل کاوشوں کے نتیجہ میں عمل میں لایا گیا ہے۔ پروگرام کے دوران رکن صوبائی اسمبلی افشاہ حسین نے کنٹریکٹر کو PC-1 اور ورک آرڈر کے مطابق ہدایات جاری کی جائیں گی کہ: 1. واٹر چینل کی تعمیر سابقہ (اولڈ پیٹرن) ڈیزائن کے مطابق مکمل کی جائے۔ 2. دریا میں ہر قسم کی غیر قانونی مائننگ کو فوری طور پر روکا جائے۔ 3. موجودہ ریت و بجری کو سائیڈ پر منتقل کر کے ریٹیننگ وال کے لیے مناسب بیڈنگ تیار کی جائے۔ 4. آئندہ شجرکاری مرحلہ کے لیے پلیٹ فارم تیار کیا جائے۔ رکن صوبائی اسمبلی افشاں حسین کا کہنا تھا کہ 2013 سے میرا علاقہ قندیل ترقیاتی کاموں سے نظر انداز کیا جا رہا تھا ۔ اب میری درخواست پر 2026 میں صوبائی وزیر آپاشی ریاض خان اپنی محکمے کی ٹیم کو بھیجا۔ میں ان کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ #mpa #afshanhussain #khyberpakhtunkhwa #swat #khyberpakhtunkhwa @Engr Amir Muqam @PMLN OFFICIAL @Maryam Nawaz Sharif @Zeeshan Malik