ڈاکٹر صاحب اپ ہمارے لیے قابل فخر ہے ہم سلام پیش کرتے ہیں اپ کو کہ پاکستان سے صرف اپ واحد انسان ہیں جو ان کو جواب دے رہے ہیں اللہ اپ کی زندگی لمبی فرمائے
2026-02-28 14:30:01
2325
𝙊𝙐𝙏𝙇𝘼𝙒 :
Their eyes are not blind but the hearts are blind ❤️
2026-02-28 16:29:20
1043
Rana Ahtesham :
اللہ کا قرآن مجید سچا ہے میں گواہی دیتا ہوں ایک ایک حرف کی
2026-03-01 02:13:39
516
rajput 😎 :
ماشاءاللہ بھائی جان میں نے اپ جیسا انسان اج تک نہیں دیکھا جو ہر بات کو اتنی اچھے طریقے سے سمجھائے سبحان اللہ
ماشاءاللہ ایمان تازہ ہو گیا
2026-02-28 14:45:34
375
❤️🔥🅝🅞🅜🅘 🅜🅔🅗🅐🅡❤️🔥 :
اور سورت القدر کے تمام آیتوں کے آخری حرف( ر )اور سورت البینہ سے لیکر سورت الکوثر تک کی درمیانی سورتوں کی تعداد بھی 10 ہیں
اور سورت الکوثر کی دوسری آیت میں قربانی کا ذکر ہوا ہے اور قربانی ذوالحجہ کی 10 تاریخ کو ہوتی ہے
یہ صرف قرآن کا معجزہ ہے
❤️❤️🥰
ڈاکٹر صاحب آپ ہمارے لیے قابل فخر اور قابل احترام ہیں
ہم سلام پیش کرتے ہیں آپ کو کہ پاکستان سے صرف آپ واحد انسان ہیں جو ان کو جواب دے رہے ہیں اللہ آپ کی زندگی دراز فرمائے
آمین 🤲🏻✨
2026-04-13 21:48:01
5
Zahid Ducha :
ماشاءاللہ سبحان اللہ اگر بھائی آپ اس ویڈیو کو دو سے تین دفعہ دیکھو گے تو آپ کو سب سمجھ آ جائے گئی بھائی نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے اللہ بھائی جان کے علم میں اضافہ کرے
2026-03-18 06:38:34
11
Allah O Abar... :
میں ایمان لایا اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کی کتاب پر اور میں غیب پر ایمان لایا ہوں
2026-03-14 15:42:34
9
spoort :
@Shah g 🇵🇰:میرا حکومت پاکستان سے یہ درخواست ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو خصوصی مراعات اور خصوصی سیکورٹی فراہم کیا جائے، کہ ڈاکٹر صاحب ہر لحاظ سے محفوظ رہے اور فوکس اور ٹائم اس مشن کو دے سکے۔ ویلڈن ڈاکٹر صاحب۔ آپ انمول ہو۔