@natural_vibes26: ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گئی عمر ہے آخر کوئی شام تو نہیں🥹❤️‍🩹#foryou #viralvideo #aikarielbees #naturevibes #tiktokpakistan

ɴᴀʙᴇᴇʟ
ɴᴀʙᴇᴇʟ
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 28 February 2026 16:39:21 GMT
984652
96295
955
8532

Music

Download

Comments

itx.shahzadi211
🦢🌷 :
خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی ہے-🍂🫠
2026-03-29 13:53:36
162
ahadshahbaz351
LaLa g🔥 :
میرا انتخاب غلط نہیں تھا وہ شروع میں ویسا بنا تھا جیسے مجھے چاہیے تھا💔🙂
2026-03-28 14:12:58
112
libra_girl354
libra_girl :
کوئی تمہارے باغ کے پھول لے بھی جائے تو جو بہار خدا نے تمہارے مقدر میں کی ہے اسے کوئی نہیں روک سکتا
2026-03-29 10:03:01
25
ali333abbas0
عباس شاہ 🦇 :
yah phool bahut pyara hai lekin usse pyara nahin tha b🥀🍂
2026-04-01 11:47:40
9
muhabbateahlebait2
𝐀𝐡𝐥-𝐞-𝐛𝐚𝐢𝐭 🫶🥀🤝 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-03-29 12:21:32
25
kickboxer080
𝐒 𝐀 𝐋 𝐀 𝐀 𝐑 :
Yi Kitna pyara hy🫠
2026-04-10 00:05:34
5
user251434918
Cutie :
💔 ❤️‍🩹 🥀 پسندیدہ شخص ہمیشہ والدین کی طرح ہوتا ہے اگر وہ کھو جائے تو انسان یتیم ہو جاتا ہے😭
2026-04-06 00:42:38
9
wimi_06
Wimi 🙂 :
خاک ہیں کوئی شاہ نہیں 🖤
2026-04-07 05:06:07
6
dredits82
Dr Edits :
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گئی عمر ہے آخر کوئی شام تو نہیں🥹❤️‍🩹
2026-03-29 04:38:49
13
qudrat..8
Mosam-e-Hayat 🌅🍃🌄🌿🌺❣️🌅 :
Hayyyeee ❤️‍🩹💯🤕😓❤️‍🩹💔🖤🖤😔🥺
2026-03-29 09:19:04
10
khalilahmed.solangi
K 🇸🇦انت 804 الحياه.K 🇵🇰 :
🥀😌:پھول چُپ چاپ بکھر گئے دل کی ویرانی میں خوشبو بھی رو پڑی جب تیرا خیال آیا🌸
2026-04-19 09:22:25
8
shahzain7631
shah zain.😘 786 :
Heyaaaaa
2026-04-11 05:08:39
5
silentboy79v
N 🥀👀 :
like to like
2026-04-14 08:23:02
5
tanhaipasandlrka3
SAMI JUTT 🔥🔥🔥🔥 :
دھیرے دھیرے وہ سب کچھ ہو رہا ہے جس سے مجھے ڈر لگتا تھا😳
2026-04-10 19:09:21
6
amjadkhan06876
AmJaD SaHiL :
wow yar
2026-04-09 06:05:13
5
ch.zain6037
⚜️CH Zaنi MEحaR ⚜️ :
: تیرے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں ہے مجھے اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں مجھے لگتا رہا 💔🥀تم میرے ہو
2026-04-13 11:49:54
8
aesthetic_lines8
Aesthetic_Lines :
🦢🌷:خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی بگاہے🤫🖤
2026-04-09 12:21:37
8
rajazainali.4
♡زین♡ :
اگر پھول اچھے لگتے ہیں تو خود خریدو خوش رہنے کی وجہ دوسروں پر نہیں چھوڑی جاتی 🫠❤️
2026-04-11 16:38:13
14
adnan_bhatti28
Adnan_Bhatti :
جب انسان کہتا ہے نہ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نہ لیا کریں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ بات سچ ہے کہ کوئی بھی کسی کے بغیر مرتا نہیں ہے۔ لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ جینے کا انداز بدل جاتا ہے۔ زندگی کے طور طریقے بھول جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں۔ اپنی میں کو ختم کر دیتے ہیں ۔ اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے۔ اپنی پسند کی ہر اک شے سے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ اپنی پسند کا کھانا، اپنے پسند کے کپڑے، کسی سے کچھ بھی لگاؤ باقی نہیں رہتا۔ ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے
2026-03-29 07:05:39
26
accountnotfou666
account not found :
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند کرتے ہیں۔ خاموش، سادہ، لباس، وفادار اور رحم دل
2026-04-19 18:41:43
6
balag019
💫Brand ! khan ☠️ :
زندگی میں ایک بات یاد رکھنا جو تمہیں نظر انداز کرے اسے وقت نظر انداز کر دیتا ہے 💯🔥 .
2026-04-09 08:51:13
7
malikirfankhan820
🦋⃟𝙢𝘼𝙡𝙄𝙠☂𝙞𝙍𝙛𝘼𝙣🦋⃟DīK :
یہ دنیا ہے میرے دوست دل بڑا رکھنا یہاں لوگ ملتے بچھڑتے رہتے ہیں
2026-04-08 10:40:39
7
thor_lewah1
Thor Lewah :
میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت اخلاص پڑھ کر بخش دے قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے 😇🤲
2026-03-30 23:04:51
11
lawyer_awais512
Lawyer🚩⚖️ :
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے 🥺 کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ ❤️‍🩹 Adv.Awais512
2026-03-28 13:28:15
23
anyway_talha
ابنِ آدم٘🖤🥀 :
:🥀یہ حقیقت ہے کہ ضرورت پوری ہونے کے بعد پھول بھی ٹھکرا دئیے جاتے ہیں۔۔۔🥀🍁🥹
2026-04-07 15:35:26
7
To see more videos from user @natural_vibes26, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About