@umarwrites2019: مجھے تم ہمیشہ اپنی کہانی میں برا انسان لکھنا تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر شرمندگی نہ ہو۔ میرے حصے کی سچائیاں تم رکھ لینا اور میرے حصے کی غلطیاں مجھے دے دینا۔ میں الزام بن جاؤں گا تمہاری یادوں میں بس تم خود کو بے قصور سمجھ کر جینا۔ کہانیوں میں کردار بدل جاتے ہیں مگر نیتیں خدا کے ہاں لکھی جاتی ہیں۔ اگر میں برا تھا تمہاری نظر میں تو ٹھیک ہے۔ مگر میں نے جو چاہا تھا، وہ برا نہیں تھا۔ ہم نے کبھی جواب میں پتھر نہیں اُٹھائے، کیونکہ ہمیں معلوم تھا کہ ہماری ہتھیلیاں صرف زخم سہنے کے لیے بنی ہیں۔ ہم نے ہر وار کو دل پر لیا، ہر بے قدری کو خاموشی میں سمیٹا، اور آخرکار وہی ہوا جو مقدر تھا—ہم ٹوٹ گئے، بکھر گئے، مگر شکوہ زبان تک نہ آیا۔ کچھ لوگ لڑنا جانتے ہیں، اور کچھ صرف سہنا… اور جو صرف سہنا جانتے ہوں، وہی سب سے زیادہ گہرے زخم لے کر جیتے ہیں۔ 🥀💔
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے
2026-03-03 14:24:10
229
𓆩𝙌𓆪 :
:پھر ہم دونوں نے انا سیکھ لی اور اسی سیکھنے میں ہم ایک دوسرے کو ہار گئے۔ جو رشتہ باتوں سے مضبوط رہتا تھا، وہاں انا دیوار بن کر کھڑی ہو گئی۔ لفظ دل میں ہوتے ہوئے بھی ہونٹوں تک نہ آ سکے وضاحت کی ضرورت تھی مگر ضد آڑے آ گئی۔ یوں رفتہ رفتہ فاصلہ بڑھتا گیا، اور ایک دن ایسا آیا کہ ہم پر گفتگو ہی حرام ہو گئی۔ نہ وہ خاموشی ٹوٹی نہ دل کا بوجھ ہلکا ہوا بس دو لوگ رہ گئے جو ایک دوسرے کو چاہتے بھی تھے اور کھو بھی چکے تھے۔
2026-03-03 08:28:29
43
Ali113 :
جتنی بھی محبت میرے بس میں تھی
میں نے تم سے کی مگر پھر بھی ہم ہار گئے
2026-02-28 23:49:22
51
꧁(✿◠‿◠)𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒 𝒥𝓊𝓉𝓉✿꧂ :
ہم با وفا تھے اس لیے نظروں سے گر گئے👀
شاہد انہیں تلاش کسی بے وفا کی تھی 🤧
2026-03-02 04:36:51
23
Ñâwäb Müghãl⁹t⁹ ▄︻̷̿┻̿═━一🚭🙌 :
دو ہی ہمسفر ملے دنیا میں ۔۔
پہلا امتحان دوسرا صبر😭
2026-03-03 17:15:42
5
AMIR :
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عمر محبت کے خلاف بولیں گے❤️🩹
2026-03-01 18:40:33
25
🚩꧁☆*𝐊𝐚𝐦𝐫𝐚𝐧🐅*☆꧂🚩 :
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. آمین 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-03-03 08:42:20
22
AÐÎ ŘĄŻÄ :
بہت بے ترتیب ہے یہ دنیا ،،، یہاں ہر دوسرے کو کوئی تیسرا چاہیے!!!
2026-03-02 20:17:25
5
∆_فقیر__🚩 :
لوگوں نے پوچھا محبت کس سے ہے🥰
❤️میں نے سو نام لیۓ
😥99 اس کہ جس کو سجدہ کیا اور 1 اس کا جس کیلئے سجدہ کیا💯
2026-03-03 17:06:54
9
Queen 👑 :
hayyyyeee 💔
2026-03-03 12:41:39
10
waseemkayani302@ :
Hyeeeee😥💔😞
2026-03-03 09:59:58
6
sk king :
hyyyy🥺
2026-03-01 19:21:57
5
𝕄 Gυℓƒαм :
hayeee
2026-03-01 18:12:21
5
اُداس 💔 :
一🗿:دیکھتے ہی نہیں ہیں وہ قصداً ہماری جانب
جان کر ہم سے وہ انجان بنے بیٹھے ہیں
2026-03-03 14:23:58
8
اُداس 💔 :
🥰::یوں ہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد 🙂
2026-03-03 14:24:32
6
اُداس 💔 :
🥀💔_مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیان🥺 _*
"~لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر …!💔🍁
2026-03-03 14:24:20
5
اُداس 💔 :
:تم بھی غالب کمال کرتے ہو
سب کا کمینٹ پڑھ کر ہمارا نظر انداز کرتے ہو 😁
2026-03-03 14:24:15
5
*Dream I'd 👑* :
میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں دو بلکہ سہاروں کی
2026-03-04 16:05:13
5
Mian Rehan :
یادِ ماضی عذاب ہے یارب۔!
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ۔!
2026-03-02 18:42:22
6
🥰 Mr khan 🥰 :
اب کسی اور کے اشارے میں نہیں آئیں گے
ہم محبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے
اب بھی آئیں گے میرے شعر محبت والے
ہاں مگر اب تمہارے بارے میں نہیں آئیں گے
2026-03-02 20:00:54
8
Malik Hammad 🇦🇪 🇵🇰 :
@Malik Hammad 🇦🇪:𝆺𝅥::ہر رشتے کی پہلی اور آخری شرط وفا ہوتی ہے۔
2026-03-02 09:18:05
7
YuSuFzAikHaN :
Kya hi behtreen lines hn😶
2026-02-28 17:51:35
6
AhsanUllah Rajput :
رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں
توجہ تعلق کی عمر بڑھاتی ہے
اظہار تعلق کو تازہ رکھتا ہے
لاپرواہی تعلق کو مار دیتی ہے