@daani_says: دنیا کا سب سے خوبصورت احساس یہ ھے کہ، آپ کو ایک ایسا دل مل جائے جو صرف آپ ہی پر اکتفا کرے،ایک ایسی روح جو آپ کی روح سے محبت کرے، اور باقی لوگوں سے بے نیاز ھو جائے۔ ایک ایسا شخص جو آپ میں اور آپ کے ساتھ اپنی خوشی تلاش کرے۔ #video #fyp #CapCut #poetry