@_sanwla_: اے پیاری لڑکی! کیا تم نے کبھی ایسا مرد دیکھا ہے جو اپنے لیے سفید اجلا لباس منتخب کرے اور پھر اسے اپنے ہاتھوں سے میلا کرے اس سفید اجلے لباس کو داغدار کردے اور پھر اسے پہن کر لوگوں کے سامنے جائے! نہیں ناں! کیونکہ یہ مرد کی فطرت ہے جس لباس کو وہ زیب تن کرنا چاہتا ہو اسے سنبهال کر رکھتا ہے اس پر ہلکی سی گرد بھی نہیں پڑنے دیتا اپنے ہاتھوں سے داغدار کرنا تو دور کی بات اسے میلا بھی نہیں ہونے دیتا۔ مرد جس لباس کو زیب تن کرنا چاہتا ہو اسے کبھی میلا نہیں کرتا! اور! مرد جس لباس کو میلا کر دے اسے کبھی زیب تن نہیں کرتا! اے پیاری لڑکی! تم بھی ایک سفید،پاکیزہ، اجلے لباس کی ماند ہو کسی مرد کو اجازت مت دو کہ وہ تمہاری عزت تمہارے کردار اور تمہاری پاکیزہ روح کو داغدار کر سکے۔ تمہارے خیالات اور پاکیزگی کو میلا کرنے کی جرات کرسکے۔ خود کو اس محرم کے لیے اجلا،صاف شفاف اور پاکیزہ رکھو جو اللہ نے تمہارے نصیب میں پہلے ہی لکھ دیا ہے۔ اللہ ہر بہن بیٹی کی عزت ایمان اور پاکیزگی کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔ #سانولا #میثم
اور یہ بات لباس کے لیے نہیں تھی 🌚
بلکہ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مرد جس عورت کو اپنا بنانا چاہتا ہو اسکے کردار کو کبھی گندا نہیں کرتا بلکہ اس کے کردار کو پاک انداز سے اپنا بناتا ہے 💫🖤
2026-03-01 09:14:26
110
... :
ohhhhhh zbrdast 👌 song, lines and view sab zbrdast 👌
2026-03-01 08:10:48
18
@8899faisal :
جس کو صاف رکھنا ہو اس کو میلا نہیں کرتے
2026-03-01 18:31:20
22
꧁༒☬𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪☬༒꧂ :
🙂🙂میرے لے دعا کرو مر جاو مین
2026-03-01 13:49:25
11
Alisagar :
اصل محبت وہ ہے جو سادگی میں بھی مکمل ہو، جو ایک ہی دل کو بار بار چن لے، اور جو ضرورت نہیں بلکہ وابستگی سے قائم رہے۔ تعلقات صرف تب ٹوٹتے ہیں جب انسان ذائقوں کی تلاش میں وفاؤں کے دسترخوان بدلنے لگتا ہے۔ جو لوگ ہر نئے ذائقے کے لیے پرانے رشتے چھوڑ دیتے ہیں، وہ کبھی بھی دل کی بھوک نہیں مٹا پاتے — کیونکہ دل سکون سے بھرتا ہے، تبدیل ہونے والی پسند سے نہیں۔ سچے رشتے ذائقوں پر نہیں، نیت اور مستقل چاہت پر قائم رہتے ہیں۔!!!🥀
2026-03-01 19:34:02
9
میمڻ SaHaB :
qadr dan orat he samjh skti he 😥 baqi
2026-03-01 14:43:42
15
Mirحa✨👀 :
bilkul
2026-03-01 11:32:58
9
MUSMAN2322 :
caption plz
2026-03-06 07:57:57
2
🧸💌 :
Ameen sum ameen🫠❤️🩹
2026-02-28 18:07:31
18
Kash-53 :
بہت گہری بات، مگر یہ بات مرد کے "لباس" کو سمجھ بہت دیر سے آتی ہے 🤐
2026-03-02 11:41:41
9
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐣𝐮𝐭𝐭🐣 :
Caption please
2026-03-01 07:58:19
5
ب 🥀 :
مرد جس لباس کو زیب تن کرنا چاہتا ہو
اُسے کبھی میلا نہیں ہونے دیتا
2026-03-01 11:02:14
13
Patras423 :
deep words 🥺
2026-03-30 06:22:06
5
Loser 😐 :
مرد جس لباس کو زیب تن کرنا چاہتا ہو
اسے کبھی میلا نہیں ہونے دیتا🥀
2026-03-02 17:48:24
7
ZaiShA 🥰👻🔥 :
ye siftt har mard m nhi hoti
2026-03-01 11:26:11
8
𝘸𝘦𝘩𝘴𝘩𝘪𝘢𝘶𝘳𝘢𝘵 :
caption plz 🙂🙂🙂🙂
2026-04-26 01:24:35
1
Rehman :
caption please 🥺
2026-04-02 14:31:11
1
°ꗝؖ༎꯭ࠫ❦𝓜𝓲𝓼𝓼⋆ 𝒔𝒉𝒂𝒍𝒖𝒖 :
caption send kr dain please
2026-04-15 08:00:09
1
Millie🫠 :
caption plz🥺
2026-03-03 08:43:10
2
Azan Mobiles Kahuta :
caption plz.
2026-04-01 14:57:24
0
Rana Mubashir 2.0 :
caption mil sakta ha dear?
2026-03-04 08:51:13
2
🌹انا پرست 🌹 :
caption plz
2026-03-05 02:56:27
2
𝘾𝙤𝙈𝙈𝙖𝙉𝘿𝙤🔥⚡ :
lines
2026-03-30 04:35:06
2
To see more videos from user @_sanwla_, please go to the Tikwm
homepage.