@mansooralikhan383: 🚨بڑی خبر 🚨“دنیا کا نقشہ بدل کر رہ گیا! ایران نے کئی عرب ممالک کو نشانے پر لے لیا، خطہ ایک نئی جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے۔ اگر تیل کی سپلائی بند ہوگئی تو صرف مشرقِ وسطیٰ نہیں، پوری دنیا کی معیشت ہل کر رہ جائے گی۔ پیٹرول مہنگا، اشیائے ضروریہ نایاب، اور عالمی طاقتیں آمنے سامنے! کیا یہ نیا عالمی بحران ہے یا بڑی طاقتوں کا کھیل؟ آنے والے دن فیصلہ کریں گے کہ دنیا امن کی طرف جائے گی یا مزید تباہی کی طرف۔ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں!” #mansooralikhan #news #anchor #dailynews #mansooralikhan383
جیو جیو جیو منصور خان صاحب السلام علیکم کیا بات ہے کیا بات ہے کیا بات ہے اللہ اپ کو صحت دے اور ٹھیک ٹھاک رہے انشاءاللہ تعالی اپ ٹھیک رہیں گے دیپال پور والے السلام علیکم کہتے ہیں جی❤️
2026-02-28 20:15:24
2
@peera 0007 :
ایران کی کامیابی اور امن کے لیے دعاگو ہیں 🤲 اللّٰہ انہیں فتح اور استحکام عطا فرمائے آمین🤲🏻 🇮🇷۔"