الوداع یا فرزندِ فاطمتہ الزہرا (س)..🥹
شہادت مبارک مولا علی ع کے شیر بیٹے۔۔😭
2026-03-01 07:17:47
77
Fawad Asad Chuhan :
miss you Agha jan😢😢
2026-03-01 23:55:38
20
👑♕♡⚘ẞʰ𝓪𐍄𐍄ĺ⚘♡♕👑🦅 :
دل گواہی نہیں دے رہا کہ اب آپ کے نام کے ساتھ شہید لکھا جائے ہم تو ابھی تک آپ کی موجودگی کے سائے میں تھے ہمیں یقین تھا کہ کوئی باپ جیسا ہاتھ ہمارے سر پر ہے آپ تھے تو حوصلہ تھا آپ تھے تو دل کو سہارا تھا اور اب وہ سایہ اٹھ گیا دل خود کو یتیم محسوس کرتا ہے آپ کی مسکراہٹ میں جو شفقت تھی وہ صرف قیادت نہیں تھی وہ باپ کی محبت تھی آج خبر یہ نہیں کہ رہبر چلے گئے آج درد یہ ہے کہ ہم تنہا ہو گئے خدایا یہ کیسا امتحان ہے آنکھوں کے آنسو خشک ہو گئے مگر غم کم نہیں ہوا تیرے سوا کوئی آسرا نہیں شہید امت رہبر معظم ہم آپ کی جدائی کے لیے تیار نہیں تھے انا لله و انا اليه راجعون
مومن کی آرزو شہادت ہے۔ آج رہبر جان معراج کو
پہنچے
شہادت مبارک ہو سید
2026-03-01 18:02:36
6
it's_death_time_🥀 :
آہ میرے رہبر
میں کیسے لکھوں کہ آپ شہید ہو گئے
یہ دل نہیں مانتا کہ آپ شہید ہوئے ہیں😭😭😭😭
امریکہ کو منہ توڑ جواب نہیں دے سے ٹرمپ کو
ق ت ل نہیں کر سکے 😭
2026-03-01 09:35:26
9
Faizan Dar :
@Faizan Dar::انااللہ واناالیہ راجعون 💔
تو جتنا جییا عزت و وقار سے جیا
دنیا میں اپنی مٹی پر قربان ہونے سے بڑا اعزاز کوئی نہیں ہوسکتا ہے اللہ پاک اپنی جنتوں کا مہمان بنائے آمین ثم آمین
*میں اکثر سوچتا تھا حضرت امام حسین علیہ السلام کو جب شہید کیا گیا تب باقی مسلمان کہاں تھے ؟*
*رهبر معظم اسلامی انقلاب سید علی خامنہ ای کی شہادت سے آج مجھے اس سوال کا جواب مل گیا-💔!!*
2026-03-01 16:32:25
4
Taha Raza :
haye agha jan pori umat e Muslima ko yateem kar gaye 😭.
2026-03-02 16:57:05
2
To see more videos from user @syedazahra957, please go to the Tikwm
homepage.