@sadecehuzune:

sadecehuzun
sadecehuzun
Open In TikTok:
Region: TR
Saturday 28 February 2026 21:13:56 GMT
142085
8466
22
793

Music

Download

Comments

engindyn
Engin🦇 :
çok seven her zaman kaybeder
2026-03-01 03:53:55
24
42.xeddikerrr
𝓧. :
𝑎𝑑𝑖𝑛𝑖 𝑞𝑎𝑙𝑏𝑖𝑚𝑒 𝑦𝑎𝑧𝑑𝑖𝑚 𝑦𝑎𝑟𝑖𝑚
2026-04-15 14:06:53
7
wesleysneijder_271
°”𝕮𝖊𝖒𝖆𝖑”°♡▪︎•ᴋᴜs•▪︎♡ :
Nasıl güzel amk ya
2026-05-14 20:24:01
1
s3n3m.xx
✗ˑ𝘰 :
hem ağladim hem anlattim 😮‍💨
2026-03-01 01:35:15
8
kdramaeditwww
Zehroş :
keşfetimi kaplayan o şarkı
2026-04-26 19:41:11
3
semihhh.771
𝐁𝐥𝐚𝐜𝐤𝐥𝐢𝐨𝐧 ﮼جيجي :
MUQ MUQ MUQQQQQ
2026-05-02 20:16:49
0
bilinmiyor...5
bilinmiyor :
lilaffff
2026-07-24 15:05:25
0
once.us7
AlaGöz♡ :
@S E L İ M O V 🇦🇿 🫠
2026-08-27 12:54:11
1
07.seven1
07 seven :
❤️❤️❤️
2026-03-02 23:48:15
1
eymolimmmmm1
🌗 :
@zeynep🫶
2026-07-02 11:39:36
0
user6913819125025
user6913819125025 :
😭😭😭😭
2026-04-10 22:49:55
0
tatli_bela_44
tatli_bela_44 :
😞🥺
2026-03-21 22:16:07
0
userzzzraims
✩ :
2026-02-28 22:19:46
2
To see more videos from user @sadecehuzune, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بڑے لوگوں کے آگے جھکنے والے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ جھکنے سے قد نہیں بڑھتا ،ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ جاتی ہے ۔جو لوگ تعلقات کی سیڑھی پر چمچہ بن کر چڑھنا چاہتے ہیں ،وہ بھول جاتے ہیں کہ یہ سیڑھی اوپر نہیں ،ذلت کی طرف لے جاتی ہے ۔ایسے لوگ عزت کے لائق نہیں ،ترس کے قابل ہوتے ہیں ۔  کسی کے در پر کھڑے ہو کر بڑائی مانگنے والا ،دراصل اپنے آپ کو بیچ دیتا ہے ۔وہ لمحہ بھر کے فائدے میں اپنی خودداری دفن کر دیتا ہے ،اور پھر ساری زندگی دوسروں کے اشاروں پر ناچتا رہتا ہے ۔بڑے لوگوں کے قدموں کے نیچے بیٹھ کر خوشامد کرنے والا چاہے کتنا ہی تعلیم یافتہ کیوں نہ ہو ،وہ کردار کے لحاظ سے فقیر رہتا ہے ۔سچ یہ ہے کہ جو اپنی انا اور اصول قربان کر دے ، وہ عزت کے نہیں ،ذلت کے در پر کھڑا ہوتا ہے ۔چاپلوسی کرنے والا شخص ہمیشہ “استعمال شدہ لفظ “کی طرح ہوتا ہے —بولنے والے کے کام آتا ہے ،مگر معنی کھو دیتا ہے ۔ یاد رکھو بڑا وہ نہیں ہوتا جو بڑوں کے ساتھ بیٹھے ،بڑا وہ ہوتا ہے جو اکیلا ہو کر بھی کسی کے آگے نہیں جھکے ۔دنیا چاپلوسوں کو پہچان لیتی ہے ،کیونکہ ان کے چہروں پر چمک نہیں ،چالاکی ہوتی ہے ۔ #fyp #urdupoetry #foryoupage #aesthetic #dr_abdullah737

About