@rashid.soomro.officil: *ڈرتا ہوں موت سے مگر مرنا* *ضرور ہے*🥲 *لرزتا ہوں کفن سے مگر پہننا* *ضرور ہے*🥲 *ہو جاتا ہو غمگین جنازے کی *دیکھ کر *لیکن میرا جنازہ بھی اٹھنا* *ضرور ہے *ہوتی ہے بڑی کپکپی قبروں کو* *دیکھ کر *مدتوں اس قبر میں رہنا* *ضروری ہے@Rashid Mahmood Soomro