@mixplate011: zafrani glow gold cream, Buy 1 Get 1 Free, COD All Pakistan, Order now

Dealsmall.store
Dealsmall.store
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 March 2026 01:17:46 GMT
582757
2455
0
35

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mixplate011, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کسی عورت کا پسندیدہ مرد صرف ایک انسان نہیں ہوتا وہ اُس کی دعاؤں، اُس کے سکون اور اُس کی پوری دنیا کا مرکز بن جاتا ہے پسندیدہ مرد میں عورت کی جان بستی ہے اسی لیے جب وہ دور ہوتا ہے تو عورت صرف اداس نہیں ہوتی وہ اندر سے نڈھال ہو جاتی ہے اُسے بھوک نہیں لگتی نیند اُس کی آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے اور وہ ہر کام کرتے ہوئے بھی دل سے کہیں اور کھوئی رہتی ہے کیونکہ عورت جب سچی محبت کرتی ہے تو صرف دل نہیں دیتی اپنی عادتیں، اپنی ہنسی اپنا سکون، اپنی دعائیں سب اُس ایک شخص کے نام کر دیتی ہے پھر جب وہی شخص بدل جائے یا فاصلے بڑھا دے تو عورت خود کو سنبھالتے سنبھالتے ٹوٹنے لگتی ہے وہ خاموش ہو جاتی ہے مگر اُس کی خاموشی کے اندر ایک قیامت برپا ہوتی ہے لوگ سمجھتے ہیں عورت بہت مضبوط ہے مگر حقیقت یہ ہے جس مرد سے وہ محبت کرے اُس کے ایک سرد لہجے سے بھی بکھر جاتی ہے اور جس دن پسندیدہ مرد عورت کے دل سے دور ہو جائے اُس دن عورت صرف ایک شخص نہیں کھوتی وہ اپنی آدھی روح کھو دیتی ہے 🖤 Un_seemed_mystery🥀 #unfreezemyacount #foryou #foryourpage #sad #growmyaccount

About