غم تیرے جانے کا بھی ہے لیکن ایک بات کھائے جارہی ہے
کون للکارے گا باطل کو تیرے لہجے میں۔؟😭😭
😭 إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون💔🥲
2026-03-01 09:49:50
81
🖤 :
kitna gracefull insan tha😭😭
2026-03-01 10:19:58
27
سيد بادشاھ ٣١٣❤🙏 :
ہم سے سید کی شہادت کی خبر برداشت نہیں ہو رہی آہ وہ لوگ بہت ہی بہادر تھے جنہوں نے سُنا ہوگا علی(ع) شہید ہو گئے💔😭
2026-03-01 11:20:02
23
𝑃olicي_𝐶𝑜𝑚𝑚𝑎𝑛ڊ𝑜 :
Kitna noor he chehre pe mashaAllah🥲❤️🚩
2026-03-01 10:15:49
12
saboor :
yr muja ni yaqeen ho rha
2026-03-01 10:24:36
15
༺♡༻ خانزادی ༺♡༻ :
:صرف ایک سویا ہوا قوم رہ چکا ہے
اور اسکا نام ہے پاکستان 😢
2026-03-01 09:55:30
33
Salman :
الوداع یا فرزندِ فاطمتہ الزہرا (س) 😭😭
شہادت مبارک مولا علی ع کے شیر بیٹے 😭😭
2026-03-01 22:20:40
3
MaSooD M Juman SoLaNgi :
@مجاھد علی:میرا دل ٹوٹ کر بکھر گیا ہے، جیسے سینے میں کوئی خاموش قیامت برپا ہو گئی ہو
یا اللہ! صبر عطا فرما…
😭😭💔💔😭
2026-03-01 08:38:08
18
zainab zaidi :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-03-01 14:02:41
5
Zaibizaib⭐️✨ :
🥹😢
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کو یہ ضرور بتائیں کہ ہم نے وہ وقت دیکھا جب ایک 86 سالہ مجاہد نے تنہا اسلام کی جنگ لڑی، جب کہ پوری دنیا اور اسلامی اقوام خاموشی اور بے حسی کی نیند میں ڈوبی ہوئی تھیں۔ اس عمر میں بھی وہ ثابت قدم رہے، نہ تھکے اور نہ جھکے بلکہ حق کی آواز بلند کرتے رہے۔ یہ تاریخ کا وہ باب ہے جسے آنے والی نسلیں حیرت اور فخر سے پڑھیں گی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
2026-03-01 10:09:24
11
Fatima 💖 :
کیا نصیب پایا ہے 86 سال کی عمر میں میدان جنگ میں لڑتا ہوا شہید ہوا
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون😭