اس سے پہلے کہ میں کچھ غلط کر بیٹھوں اے خدا😢
اس سے اچھا ہے کہ آپ مجھے ایمان کی موت عطافرمائیں 😭😳
2026-03-08 09:02:04
167
𝑹𝒂𝒐 𝑺𝒃 :
جس حساب سے ٹینشن لینے لگا ہوں اتنا سوچنے لگا ہوں
کسی دن مسئلہ رہ جائے گا اور میں حل ہو جاؤں گا
2026-04-11 20:48:07
23
cute girl 👑 :
same😭😭😭😭😭
2026-03-02 02:52:06
33
🥹𝐎𝒗𝒆𝒓𝑻𝒉𝒊𝒏𝒌𝒆𝒓🙄 :
آج کل ہر انسان کی زندگی میں ایسے ایسے حالات آئے ہوئے ہیں کوئی بھی پوسٹ آئے سیدھے دل پہ اثر رکھتی ہے اگر کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات بھی کیوں نا ہو انسان کو پڑھتے ہی آنکھوں میں انسو بے وجہ ہی نکل آتے ہیں 🥺🥺
2026-04-07 15:36:25
8
مکافات عمل اٹل ہے 😭😓 :
same 😭
2026-03-11 23:02:39
7
Guri_Jutt123 Jutt saab :
:خاموشیاں بھی سنائی دیتی ہیں، اگر سننے والا اپنا ہو
2026-03-11 01:18:37
34
🦋⃝🕊️🇭ᑌᗷᗩᑎ_🕊️✬⃝🦋19 :
same yr😔
2026-04-13 17:50:42
5
Dr fawad khan :
شکایتیں اتنی ہیں کہ دل پھٹ رہا ہے
اور صبر اتنا آ گیا ہے کہ اپنے حال پر خوش ہوں 🖤😞💔💔
2026-03-09 17:08:20
24
. 🫀 :
♡:کسی کی وقتی محبت پرکشش اور خوشگوار زندگی کو سیاہ کر دیتی ہے ❤️🩹🙃
2026-04-10 23:40:35
6
Imran Malik :
وفا کا درس لینا ہے تو پھول سے لے جو پودے سے جدا ہوتے ہی مرجھا جاتے ہیں 🌷🌷 🌷🌱🌱