@muhammad_qurashi_07: 🌟 ہمارے پیارے استاد قاری فضل نواز صاحب 🌟 اگر آج ہماری پیشانی سجدوں سے آشنا ہے 🕌 اگر آج ہم مصلّے پر کھڑے ہو کر رب سے بات کرنا جانتے ہیں 🤲 تو یہ آپ کی محنت، دعا اور خلوص کا نتیجہ ہے۔ 📖✨ آپ نے ہمیں حروف ہی نہیں سکھائے، بلکہ قرآن سے محبت کرنا سکھایا۔ 🤍 اللہ تعالیٰ آپ کے علم کو صدقۂ جاریہ بنائے اور آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🌸✨ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔#محترم_استاد #قاری_فضل_نواز #استاد_کا_احترام #قرآن_کی_محبت #علم_کی_روشنی 🤲📖✨ @zohaib Ahmad Al Hussaini