🥀میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے❤️🩹،
💕40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز ❤️🔥 🥲اس رمضان کےصدکے 🤲
2026-03-02 15:12:13
335
𝙅𝙪𝙉𝙖𝙞𝘿 𝙊𝙛𝙛!𝙘𝙞𝙖𝙡 :
@𝙅𝙪𝙉𝙖𝙞𝘿 𝙊𝙛𝙛!𝙘𝙞𝙖𝙡:𝙡:🤲JS🤲 Allah 🤲🕋:🤲🤲🤲اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ😭
🤲🤲🤲Sirf Meri Czn🤲🤲JS🤲🤲🤲🤲
2026-03-02 01:50:53
20
༒₹᭄☞Ⓐⓛⓘ☜™↉༒__*_Dubai 🇦🇪~_~*_ :
mare li be Dua kar do mare mohabat mil ja ameeen bolo do Dil se ameeen please please please please 🥺🥺😭 mare mohabat se mare shadi ho ja ameeen bolo do 😭🥺😭🥺🥺🥺🥺
2026-03-02 14:30:00
24
m frhan :
Mary lia 40 log ameeeen bol do plz Allah pak sb ki khwahis pori kry ameeeen inshaAllah ameeeen
2026-03-02 13:47:18
31
khan :
ameen ♥️
2026-03-02 23:48:06
22
Asmadoll :
میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے❤️🩹،
💕40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز ❤️🔥 🥲اس رمضان کے صدقے پلیز 🤲
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-03-02 23:51:12
29
🔥 :
ameen sum ameen ❤🤲
2026-03-02 10:13:42
8
🥰<<<𝙼❤𝙽>>>🥰 :
Ameen Summa Ameen 🤲🏻🥹❤️
2026-03-03 14:43:11
5
◦•●◉✿ 𝗜𝒕𝘇 𝐀ᔆ𝒖𝒖 ✿◉●•◦ :
Amern🥺
2026-03-02 16:14:10
5
سردار حسیب (کشمیری)🍁🍂 :
ameen 😭
2026-03-02 21:39:53
5
pirmuhammadssssss :
Amin Suma Amin
2026-03-03 00:00:55
7
Usama Yousafzaii :
Ameen
2026-03-02 17:26:39
5
سعد🧑🏻✈️ :
Ameen ameen ameen 🥀🥺✨
2026-03-02 23:45:20
7
♡•𝗛𝗶𝘀 𝗚𝗶𝗿𝗹🩷🦢 :
INSHALLAH AMEEEEEEEN 🤲🏻❤️🫀
2026-03-03 01:14:07
5
آیان چٹھہ🦅 :
Ameen🤲
2026-03-02 01:14:13
11
💖 قَيْدُ الوَحْدَةِ💖 :
ameen Suma Ameen 💞😭
2026-03-02 17:20:01
5
Dollaura :
ameeeeeeeenn..
. لا اللہ الا انت سبحانک ان کنت من الضالمین🌹
2026-03-03 15:55:19
5
shab :
ameen🤲🤲😭😭😭ya Allah reham fermay
2026-03-02 21:14:19
5
kashmiri queen :
aamen
2026-03-02 10:58:31
6
jani 😎 MuGHaL ❤️🔥👑 :
ameen Suma ameen inshallah ameen
2026-03-02 05:51:29
7
To see more videos from user @fikhre_deen09, please go to the Tikwm
homepage.