بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے کرم جب نظر ہو گی مدینے ہم بھی جائیں گے 😭 😭😭
2026-03-03 18:33:59
307
muhammad ahsan kamboh Kaka g :
یا رسول اللہﷺ دیکھیے نا بہت سارے لوگ مدینہ جا رہے ہیں میرے عشق میں کیا کمی رہتی ہے جو میں مدینہ نا جا سکی مجھے بلا لیجیے نا مدینہ یا رسول اللہﷺ میں مر جاؤں گی ورنہ حضورﷺ قدموں میں بلا لیجیے نا اپنی دید کا شربت پلا دیجیے یا رسول اللہ ﷺ اپ کا دیدار کیے بغیر میں مرنا نہیں چاہتی وطن میں مر گئی تو لوگ کیا کہیں گے مجھے مدینے میں اپنے قدموں میں اپنے پاس بلا لیجیے مدینہ دیکھنا چاہتی ہوں حضورﷺ مدینہ دکھا دیجیے بس مدینہ و بقیع چاہتی ہوں😭😭
2026-09-05 19:52:56
7
@littleangel 5656 :
inshallah! Ameeen 😭😭😭😭😭😭
2026-03-04 10:01:02
47
❣️💫✨🌟 :
l 💗✨:یا رسول اللہﷺ دیکھیے نا بہت سارے لوگ مدینہ جا رہے ہیں میرے عشق میں کیا کمی رہتی ہے جو میں مدینہ نا جا سکی مجھے بلا لیجیے نا مدینہ یا رسول اللہﷺ میں مر جاؤں گی ورنہ حضورﷺ قدموں میں بلا لیجیے نا اپنی دید کا شربت پلا دیجیے یا رسول اللہ ﷺ اپ کا دیدار کیے بغیر میں مرنا نہیں چاہتی وطن میں مر گئی تو لوگ کیا کہیں گے مجھے مدینے میں اپنے قدموں میں اپنے پاس بلا لیجیے مدینہ دیکھنا چاہتی ہوں حضورﷺ مدینہ دکھا دیجیے بس مدینہ و بقیع چاہتی ہوں😭😭
2026-03-05 11:20:54
24
Amir Shahzad :
26 march ko wapis Aya ho yaqeen karo bari yad ATI ha Ramzan k end Wala achra Madina pak ma tha Eid Madina pak ma ki
2026-04-13 18:32:20
12
𝓈𝒽𝒶𝓃𝓏à ℊ𝓊𝓁 :
inshallah One Day
2026-03-03 23:26:35
13
Tasleem :
:منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ💚🥰
وہ رب تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے ہی یہ فرما دیا کہ *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں۔
2026-03-04 09:27:25
6
princesfatima123 :
Inshallah Inshallah one day me and my family Ameen Suma Ameen ❤️❤️
2026-03-03 21:31:27
17
Sana Naz :
Ameen
2026-03-04 02:39:31
5
👑Queen🫅 :
Amen
2026-03-04 11:00:34
8
Aلi 🫠 :
♥️🥀صلی اللّٰہ علیه واله وسلم♥️🥀
2026-07-09 21:02:42
3
Iqrari :
آ مین یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپ ہمارے دل کا حال جانتے ہیں جلدی بلا لیجیے اقا جان صلی اللہ علیہ والہ وسلم کرم فرمائیے رحمت فرمائی میرے اقا صلی اللہ علیہ وسلم
2026-08-19 03:23:28
2
To see more videos from user @bint_e_hanif70, please go to the Tikwm
homepage.