@mishuedits4: مجھے نہیں پتا وہ کون ہے مگر میں اُس کے لیے دعا کرتی ہوں۔ ہر نماز کے بعد میرا دل اُس کے لیے دعا مانگتا ہے۔ یا اللہ، وہ جہاں کہیں بھی ہو اُسے سلامت رکھنا اُس کی زندگی کو آسانیوں اور خوشیوں سے بھر دینا۔ اُس کے دل کو سکون عطا کرنا اور اُس کے نصیب میں وہ سب کچھ لکھ دینا جو اُس کے حق میں بہتر ہو۔ مجھے نہیں معلوم وہ کون ہے مگر میری دعاؤں میں اُس کا ذکر ہمیشہ رہتا ہے۔ آمین۔ #creatorsearchinsightsview #viral
کتنا سکون ہوگا نہ اس بات میں، کہ کوئی صرف اللہ سے باتیں کرتے ہوئے میرا نام لے اور میری وہ خوشیاں مانگے جو شاید میں نے خود بھی نہ مانگی ہوں
2026-03-01 16:56:06
5
Kenwal Zarrin :
aaaaaaaaaaaaaammmmmmmmeeeeeeeennnnnnn
2026-06-04 22:19:44
1
Khan Zadii :
caption? 🥰
2026-06-05 04:46:49
0
Naughty girl 🧚♀️🙂↔️ :
ameen
2026-06-07 04:41:11
0
Hira Tabassum :
kitny Khush qismt hn wo log Jin k liy hm aisy dua krty or unhein malom Hi ni k hm ny un k liy dua ki🙂
2026-03-02 09:10:42
4
Sana_Imran's love ❤️ :
AmeeeeN AmeeeeN AmeeeeN ❤️🩹
2026-03-19 11:08:22
0
Sami shah :
ameen
2026-03-24 13:45:29
1
خان :
Ameen🤲
2026-03-01 16:43:25
2
ᴍuq_das♡︎ :
@Saqib Butt
Ameen ♥️
2026-05-05 12:23:56
1
Mengal :
💕💕💕
2026-04-27 15:34:54
0
@Queen 👑 :
❤️❤️❤️
2026-04-16 15:18:42
0
مسافر ملک ™ :
🤲🤗☺
2026-03-06 14:05:13
0
AliشBã حیدر...♥️🦋 :
مجھے نہیں آتا اور نہ ہی پتا ہے کہ محبت، پیار کیسے کرتے ہیں مان🫠
کیونکہ مجھے یہ سب کبھی نہیں ملا سوائے اپنے اللہ کے
اور میں اس کی محبت میں بہت سکون سے ہوں
مگر آپکے لئے دعا کرتی ہوں
ہر نماز کے بعد، ہر جگہ میرا دل آپکے لئے دعائیں کرتا ہے مان
مجھے نہیں پتا کیوں کرتا ہے مگر سب سے پہلے آپکے لئے دعائیں نکلتی ہیں
میں دعا کرتی ہوں میرے مان جہاں کہیں بھی رہیں انہیں سلامت رکھنا
آپکی زندگی کو خوشیوں اور آسانیوں سے بھر دے میرا اللہ♥️آپکو اپنے زکر میں رہنے والی پرسکوں روح اور طمانیت قلب عطا فرما
اور آپکے نصیب میں مجھے شامل کرکے وہ سب لکھ دے جو آپکے لئے بہترین ہو
مجھے آپکی نسل کی بہترین ماں بنائے جو امام مہدی کیساتھ القدس کو فتح کریں اور مجھے آپکی نیک صالح ہمسفر بنائے
آپکو حضرت صدیق جیسی صداقت، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم جیسی شجاعت، حضرت عثمان جیسی سخاوت، حضرت عمر جیسی دلیری عطا فرمائے اور آپکے نام اسامہ کی نسبت جو حضرت اسامہ بن زید کیساتھ ہے ہم دونوں کے لیے حلال سے غیب مدد فرمائے اور آپکے لئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسے نرم دل عطا فرمائے آمین ثم آمین
main hmesha Dua krti hun maaan
کہ آپ کی آپکے گھر والوں سے دوری پر میرا اللہ آپکے گھر والوں کی حفاظت فرمائے انکی طرف سے آپکے لئے ہمیشہ خوشی کی خبر ہو آپکی غیر موجودگی میں میرا اللہ آپکے گھر والوں کی حفاظت فرمائے بہنوں کو اپنے گھروں میں سکون عطا فرمائے اور آپکی حلال کمائی میں دن دو گنا، چار گنی، دن پچیسواں، رات چھبیسویں، دن چھبیسواں، رات ستائیسویں ترقیاں عطا فرما
آمین ثم آمین
اور مجھے آپکی طرف سے کبھی کوئی غم اور آپ سے دوری کی آزمائش نہ ملے کبھی بھی آمین ثم آمین
2026-04-01 00:44:22
1
To see more videos from user @mishuedits4, please go to the Tikwm
homepage.