@suerte.nova: Mini Finger Silicone Brush Pink – deep pore cleansing tool for oily skin, blackheads & makeup residue removal. Gentle daily exfoliation without damaging skin barrier. Perfect for sensitive skin. AI 3D demo proof. 💗✨ #fyp #skincaretools #deepclean #aivideo #tiktokaffiliate

Suerte Nova
Suerte Nova
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 01 March 2026 16:30:24 GMT
234141
485
12
116

Music

Download

Comments

gina.belmonte24
Ginamonte🌵 :
galing ah.....makabili mga
2026-03-03 13:06:15
4
vlper06
𓆩٭˚౨ৎꫀׁׅܻ݊᥊ׁׅ˙٭𓆪 :
bat bumabalik sa skin? 😭😭
2026-05-15 05:21:05
0
panty_rants05
panty_rants :
pwede sa mukha sa 11 years old?
2026-10-03 03:53:34
0
rosita.diaz483
Matt :
I have trypophobia... 😖
2026-04-10 07:06:34
1
popple187
. :
Super mura pero ang useful maka bili nga ng madami🥰
2026-03-05 07:34:23
1
aaliyahmiellim
Ali :
i
2026-05-16 03:14:45
0
To see more videos from user @suerte.nova, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کسی انسان کو اتنا مت رُلاؤ کہ وہ اپنی تکلیف بتانا بھی چھوڑ دے، کیونکہ جب دل حد سے زیادہ ٹوٹ جاتا ہے تو آنکھوں سے آنسو بھی ختم ہو جاتے ہیں، بس انسان خاموش ہو جاتا ہے۔ 🥀 کچھ لوگ محبت کے بدلے دولت نہیں مانگتے، بس تھوڑی سی توجہ، چند پیار بھرے الفاظ اور اتنا احساس چاہتے ہیں کہ کوئی انہیں بھی اپنا سمجھے۔ کوئی ان کی خاموشی پڑھے، ان کی اداسی محسوس کرے، اور کبھی بنا کسی مطلب کے پوچھ لے کہ تم ٹھیک تو ہو؟ یقین کرو، کسی کے لیے سب کچھ بن کر بھی اگر تم اس کے لیے کچھ نہ رہو تو اس سے بڑا دکھ کوئی نہیں۔ ہم بھی کبھی کسی کے لیے خاص ہوا کرتے تھے، کسی کی دعاؤں میں ہمارا نام بھی شامل تھا، مگر آج حال یہ ہے کہ دل میں ہزار درد لیے پھرتے ہیں اور کسی سے اپنا حال تک نہیں کہتے۔ بس ایک بات یاد رکھنا، کسی کے سچے جذبوں کو اپنی انا کی خاطر مت کچلنا، کیونکہ جو انسان تمہارے لیے دنیا سے لڑ سکتا ہے، وہی ایک دن تمہاری بےقدری سے لڑتے لڑتے اندر سے مر بھی سکتا ہے۔ اللہ گواہ ہے، کچھ دل محبت کے نہیں، صرف تھوڑے سے احساس اور اپنائیت کے بھوکے ہوتے ہیں۔ 💔 #poetry🥀 #urdulines🥀 #100kviews #foryoupage

About