@broken_words_soul.24: کیونکہ یہ صرف لفظ نہیں بلکہ میرے دل کے وہ ٹوٹے ہوئے احساسات ہیں جو اب خاموشی چاہتے ہیں میں نے تم سے سچی محبت کی تھی کوئی وقت گزارنے کا رشتہ نہیں تھا نہ ہی کوئی مطلب ، نہ وابستگی تم میری عادت نہیں میری دعا بن گئی تھی میں نے تمہیں اپنے خوابوں میں بسایا اپنی ہر خوشی اور ہر دکھ میں شامل کیا تم پر اندھا یقین کیا کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ جہاں محبت ہو وہاں دھوکے کی کوئی جگہ نہیں ہوتی لیکن جب مجھے معلوم ہوا کہ تم مجھ سے چھپ کر کسی اور سے بات کرتی تھی تو میرا دل بکھر گیا شاید تمہیں اندازہ نہ ہو کہ یہ احساس كتنا تکلیف دہ ہوتا ہے وہ لمحہ وہ سچ میرے لیے سب کچھ بدل گیا محبت میں سب سے قیمتی چیز سچ اور وفاداری ہوتی ہیں اور جب وہی نہ رہے تو رشتہ صرف ایک بوجھ بن جاتا ہے میں تمہیں چھوڑنا کبھی نہیں چاہتا تھا میں نے تم سے کئی مرتبہ اس چیز کا تذکرہ کیا اگر تم ایک مرتبہ بھی مجھ سے دیتى کہہ کہ ایک بار مجھے معاف کر دو تو میں تمہیں معاف کر دیتا لیکن تم نے کبھی اپنی غلطی تسلیم کی ہی نہیں تم نے کبھی یہ مانا ہی نہیں مجھے دکھ اس بات کا نہیں لیکن مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ تم نے مجھے اذیتوں کی ان راتوں میں تنہا چھوڑ کر کسی اور کے ساتھ اپنی زندگی کے نئے خواب دیکھنا گوارا سمجھا مجھے پتہ ہے کہ تم اس کے ساتھ اپنی زندگی نہیں بسر کرنا چاہتی لیکن تم نے کسی اور کے لیے ہمارا رشتہ کیوں خراب کیا میں دعا کرتا ہوں کہ تم جہاں بھی رہو خوش رہو سچی محبت پاؤ اور کبھی کسی کا دل نہ توڑو جیسے میرا ٹوٹا اگر کبھی تمہیں میری یاد آئے تو بس اتنا یاد رکھنا کہ کوئی تھا تمہیں بے لوث اچھے دل سے چاہتا تھا اور آخر میں یہ چند سطریں جو میرے دل کی اصل کہانی ہے ہم نے چاہا تھا تمہیں عبادت کی طرح ورنہ تم طرح اور تم نے چھوڑ دیا عادت کی طرح ہم ٹوٹ کر بھی وفادار رہے اور تم نے بدل لیا فرصت کی طرح یہ الودا ہے احترام اور خاموشی کے ساتھ اللہ تمہیں اپنے ایمان میں رکھے #Emotional #دل_کی_بات #fouryoupage_tiktok_ #PoetryLovers #درد_دل
: کسی اور کا کمرہ مہکے گا اُس کے اُترے ہوئے کپڑوں سے 🫠❤️🩹
2026-03-04 06:08:24
32
Sargodhian👀🫀 :
باہر رونقیں لگائے بیٹھے ہیں
اندر سے قبرستان ہیں ہم🍂
2026-03-05 07:49:48
24
(◕‿◕)jᎾᏁᎥ❣️🍂 ᏞᎾᏉᎬᏒ ★~(◠‿◕✿) :
آنسو بھی جاری ہونگےکفن بھی پہنا دیا ہوگا۔
انتظار تیرا ہوگا جنازہ غیروں نے اٹھادیا ہوگا۔
دےکرتحفہ سفید چادر کا مجھے ۔۔ ۔
تیرے شہرسےنکال دیا ہو گا۔۔ جب خبر تجھ کو ہو گی اے میرے محبوب ۔
تب تک لوگوں نے مجھے دفنا دیا ہو گا۔😓🥺Joni lover 💔🫀
2026-03-08 11:22:27
11
ع✨ :
yara mana bhi asa hye kia tha lakin wo wapis hye nhi ayna chahta 😭 lakin muja mara Rab pa yakeen ha wo isa mara dar pa wapis laya gy😭😭
2026-03-04 07:51:49
12
موت پروگرام :
بہت سجدے کیے اسے پانے کی خاطرمگر
جس سجدے میں اس پانا تھا وہی قضا ہو گیا ۔😢
Udas larka
2026-03-06 20:08:19
9
MTA🫠 :
تو مجھ کو دیکھ اور پھر دیکھ اور پھر دیکھ اور سوچ لاحاصل چیزیں کس قدر دلکش ہوتی ہیں🥀💔
2026-03-15 23:54:54
5
مریم نواز :
Aur alhumdullah woh milgaya mashAllah♥️Allah sy sachay dil sy manga jayay to Allah sb dy dyta hai🥰♥️
2026-03-03 20:55:22
14
سیاہ بخت 😟🥲 :
خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا😔
2026-03-13 22:02:02
8
,☠️Balli☠️, :
✨🥀:تیرے دیدار پر میسر ہے عید میری۔
لوگ ناجانے کیوں "چاند " کے پیچھے پڑے ہیں۔
2026-03-19 19:58:42
8
🥰NOoR®💞💯👈 :
بس اب محبت نہین کرنی ہمین نور
تمام محبتین تماری محبت میے تمام ہوہی
2026-03-17 22:26:25
11
Zee Writes :
جب کوئی پوچھے کبھی محبت کی ہے ؟؟ دل چاہتا ہے کہ بے ساختہ رو کر کہوں اور بتاؤں سب کو ہاں کی ہی ہے محبت !
خود کی ذات سے بڑھ کر کی ہے اتنی کے جب آنکھیں بند کروں تو اُسکا چہرہ نظر آتا ہے۔ محبت نہیں عشق کیا ہے پھر بھی برباد ہوا ہوں، دل چاہتا ہے رو کر کہوں محبت نہ کرنا محرم کے علاوہ کسی سے لیکن الیکن اپنے احساسات اور جذبات کو قابو میں کئے سر نیچے کر کے مسکرا لیتا ہوں اور کہتا ہوں کہ نہیں کی کبھی محبت ، خدا بچائے اس بلا سے !۔۔
گہرے الفاظ
2026-03-08 06:15:51
17
𝙕𝙪𝙧𝙞𝙮𝙖𝙩 🦋 :
bro konse book rakhi hui name plz ?
2026-03-04 00:53:02
5
✍︎𝐙𝐢🅐︎᯽𝗨L̆̈L̆̈🅰︎𝐇☠︎︎786 :
پسندیدہ شخص ہمیشہ والدین کی طرح ہوتا ہے ،
اگر وہ کھو جائے تو انسان یتیم ہوجاتا ہے ۔🥹🕜
2026-03-13 09:35:22
9
Syed Naseem Abbas :
Mubhet ka asl mza hi n Milne MN hi dear ❤️
2026-03-04 18:12:33
5
JaMaLí :
💔ہائے وہ کس قیامت سے گزرے ہونگے "
جن کے یار وعدوں سے مکرے
ہونگے
2026-03-28 11:24:30
7
Shine life💖💕💞 :
or phir Allah ny mere suon le🥰
2026-03-03 21:45:01
5
aisha Khan🥰 :
uffff Allah😭
2026-03-13 21:52:30
6
(ad°πi k!®Aπ ⚔️) :
or phr manto sy mangi olad or muhabbt rulati bohtttt h 😒
2026-03-04 00:14:59
9
Sanam siyal :
jisko manga jaye Kash k wo us waqt mangny waly ki halat dekhy k wo kis trha usy khuda se maang rha h😭
2026-03-03 18:17:08
8
🫀زندگی 🕊️ :
uuuuufffff Allah jee mairy pas alfaz hi nhii bachy Kuch kahny ko
2026-03-02 03:14:59
5
Hajibaba :
میں نے تمھیں اتنی ہی آہ و پکار کے ساتھ مانگا تھا
جتنا ایک بے اولاد عورت گڑگڑاتے ہوئے اولاد مانگتی ہے
2026-03-03 21:43:12
6
ume Hani :
ap ki taklef ko samjh skti hon mein vi kisi ko manga Allah pak Sy bilk bilk KY trp trp KY jesy koi bcha ma Sy zid krta apni zid pori krwany KY liye apny pasinda khelony KY liye 10 sal guzar gy pr aj vi sb wesy ka wesy hi yad hai kuj ni Bhola wo paltna Chahta us buhat try ki pr ab ni chahye wo kyun KY us ny dhokha diya tha mujhy us bndy ki waja Sy Pyar Sy yaqeen uth gaya merA mein buhat roti thi pori pori rat wo hr side sy block kr KY dosri lrkiyon KY Sath sota tha aur mein Pagal bhoki bethi din rat roti Rehti thi us ki ek pukar py hazaron dafa G kahti thi
2026-03-05 16:58:17
1
A⳽ᥲᑯ Jᥲᥒᥙ KhᥲɩꙆ✨💝 :
Ameen Shazady Dua Dyna ye Kamal Trbiyat ki Nishani hai sab kuch brdsht krny k bawajood bhi
2026-04-30 08:43:02
1
To see more videos from user @broken_words_soul.24, please go to the Tikwm
homepage.