@sub.inspector.ahm: 🚨 اہم اعلان — صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 🚨 حکومتِ پنجاب، محکمہ داخلہ کی جانب سے صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔چار یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کسی بھی عوامی مقام پر جلوس، ریلی، دھرنا یا مظاہرہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی (بغیر پیشگی اجازت ڈپٹی کمشنر اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہر قسم کا اسلحہ (لائسنس یافتہ یا بغیر لائسنس) عوامی مقامات پر لے جانے اور نمائش کرنے پر پابندی ہوگی۔ 📌 شادی بیاہ، جنازہ اور سرکاری امور اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ ⏳ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہے اور 7 دن تک مؤثر رہے گا۔ عوام سے گزارش ہے کہ قانون کی پاسداری کریں اور امن و امان برقرار رکھنے میں انتظامیہ کا ساتھ دیں۔ آپ کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ایس ایچ او ۔ احمد بن قاسم تھانہ ظاہر پیر #Punjab #Section144 #PublicSafety