@rayangl56: 6859 🔴 #primeraplus5373 #autobuserosde_de_❤️ #volvo9800 #trending #aguascalientes

𝓡𝔂𝓪𝓷 🪐
𝓡𝔂𝓪𝓷 🪐
Open In TikTok:
Region: MX
Monday 02 March 2026 02:30:04 GMT
1351
170
2
25

Music

Download

Comments

soriaxochilt
soria xochitl :
🥰🥰🥰
2026-03-02 04:51:40
0
mary828765
Mary Tepetitla 😍😍🌹🌻 :
💗💗💗
2026-03-02 14:47:00
0
To see more videos from user @rayangl56, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"پتا نہیں اس ضد کا نتیجہ کیا ہوگا تمہیں پتہ ہے یہ ضد ہے۔ تمہیں پتہ ہے یہ غلط جا رہی ہے۔ پھر بھی تم رکی ہوئی ہو۔ کیوں؟ کیونکہ اب یہ محبت نہیں رہی، یہ ضد بن گئی ہے۔ - وہ نہیں مانے گا، میں بھی نہیں مانوں گی - وہ میسج نہیں کرے گا، میں بھی نہیں کروں گی - وہ یاد نہیں کرے گا، میں بھی نہیں کروں گی اور اس "میں بھی نہیں" میں تم دونوں ختم ہو رہے ہو۔ تمہیں نتیجہ نہیں پتہ، پر اتنا پتہ ہے کہ نتیجہ اچھا نہیں ہوگا۔ "سمجھتا دل بھی نہیں بیچارہ دل۔ اسے تو بس اس سے بات کرنی ہے۔ اسے بس اس کی آواز سننی ہے۔ اسے ضد، انا، غصہ... کچھ نہیں پتہ۔ تم دل کو کہتی ہو "بھول جا"۔ دل کہتا ہے "کیسے؟" وہ ضد نہیں کر رہا، وہ تو محبت کر رہا ہے۔ ضد تو تم کر رہی ہو دل کے ساتھ۔ میں بھی نہیں یہ سب سے تھکا ہوا انسان ہے۔ تم خود۔ تم سمجھنا چاہتی ہو، پر سمجھ نہیں پا رہی۔ تم ختم کرنا چاہتی ہو، پر ختم نہیں کر پا رہی۔ تم جھکنا چاہتی ہو، پر جھک نہیں پا رہی۔ تم بیچ میں پھنسی ہو۔ دل کی سنو تو انا ٹوٹتی ہے، انا کی سنو تو دل ٹوٹتا ہے۔ وہ بھی نہیں اور آخر میں وہ۔ جس کے لیے یہ سب ہو رہا ہے، اسے بھی کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ وہ بھی شاید تمہاری طرح روز سوچتا ہے کہ "یہ کیا ہو رہا ہے؟" نہ وہ تمہیں چھوڑ پا رہا ہے، نہ تمہیں منا پا رہا ہے۔ وہ بھی ضد میں ہے۔ بالکل تمہاری طرح دیکھو، یہ کہانی تین ناسمجھ لوگوں کی ہے: ایک دل جو محبت کے سوا کچھ نہیں سمجھتا، ایک تم جو انا کے سوا کچھ نہیں سمجھ رہی، اور ایک وہ جو اپنی انا کے سوا کچھ نہیں سمجھ رہا۔ اور اس ضد کا نتیجہ کیا ہوگا؟ نتیجہ یہی ہوگا کہ ضد جیت جائے گی، اور تم ہار جائو گی،،،،، #viwesproblem #unfrezzmyaccount

About