@belle.eeees:

belle.eeees🇬🇧🇵🇭
belle.eeees🇬🇧🇵🇭
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 02 March 2026 09:21:50 GMT
496
62
4
2

Music

Download

Comments

lodi.ste
Mr. Teban :
well DAMN 🔥
2026-03-10 17:09:54
0
jeffreydionisio1
jeffrey dionisio :
😍🌹😍🌹😍🌹
2026-03-02 20:46:02
0
mohamed.adel87
👑 Mohamed Adel 👑 :
🫀🤍😍😘
2026-03-02 22:13:15
0
nelson.calanas
Nelson Calanas :
❤️❤️❤️
2026-03-07 15:26:51
0
To see more videos from user @belle.eeees, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی رشتے کسی بڑی لڑائی سے نہیں ٹوٹتے، بلکہ اُن ان گنت خاموشیوں سے بکھر جاتے ہیں جنہیں وقت پر سنا نہیں جاتا۔ دل جب بار بار اپنی کیفیت بیان کرے اور جواب میں بے رُخی ملے، تو وہ شور مچانا چھوڑ دیتا ہے۔ پھر وہی شخص جو کبھی ہر بات پر ناراض ہو جاتا تھا، ہر بات پر مناتا تھا، ایک دن عجیب سی خاموشی اوڑھ لیتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ بدل گیا ہے، حالانکہ وہ بدلا نہیں ہوتا… وہ صرف تھک گیا ہوتا ہے۔ تھک جاتا ہے اپنی اہمیت ثابت کرتے کرتے، محبت مانگتے مانگتے، اور یہ یقین دلاتے دلاتے کہ وہ سچ میں ساتھ نبھانا چاہتا ہے۔ سب سے زیادہ درد اُس وقت نہیں ہوتا جب کوئی چھوڑ کر چلا جائے، بلکہ اُس وقت ہوتا ہے جب کوئی پاس رہ کر بھی پہلے جیسا نہ رہے۔ جب اُس کی باتوں میں پہلے جیسی گرمی نہ ہو، اُس کی آواز میں پہلے جیسی اپنائیت نہ ہو، اور اُس کی آنکھوں میں پہلے جیسے خواب نہ ہوں۔ یاد رکھو، خاموش ہو جانے والے لوگ بے حس نہیں ہوتے… وہ صرف اتنا رو چکے ہوتے ہیں کہ اب آنسو بھی اُن کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ اور جب محبت چیخ چیخ کر خود کو ثابت کرنے کے بعد خاموش ہو جائے، تو سمجھ لو دل کے اندر ایک پوری دنیا دفن ہو چکی. #fyp #y_syed #بخت

About