@usamatahir_83: 🥹🥀❤️‍🩹 میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھولی راہوں پر #tariqjameel #poetry #sad #foryoupage #foryou

Usama Tahir❤️‍🩹
Usama Tahir❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 02 March 2026 10:18:40 GMT
1456971
130368
1180
5373

Music

Download

Comments

user9862449329778
janii :
ہم نے گزاری ہیں کئی راتیں جاگ کر ہم جانتے ہیں اپنوں کے بچھڑنے کا درد کیا ہوتا ہے 😥
2026-03-03 04:09:40
110
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲🌹😭😭
2026-03-03 13:41:40
35
malaikasheikh.5
🤍⃟🖤⃝Malâika shèikh🦋 :
:ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہلِ کرم نہیں ملے لوگ تو بہت ملے لیکن لوگوں سے ہم نہیں ملے 🥀
2026-04-15 03:54:22
8
golden__532
Golden :
ٱلرَحْمَـان، ٱلرَحِيم، ٱلْمَلِك، ٱلْقُدُوس، ٱلسَلَام، ٱلْمُؤْمِن، ٱلْمُهَيْمِن، ٱلْعَزِيز، ٱلْجَبَار، ٱلْمُتَكَبِّر، ٱلْخَالِق، ٱلْبَارِئ، ٱلْمُصَوِّر، ٱلْغَفَار، ٱلْقَهَار، ٱلْوَهَاب، ٱلرَزَاق، ٱلْفَتَاح، ٱلْعَلِيم، ٱلْقَابِض، ٱلْبَاسِط، ٱلْخَافِض، ٱلرَافِع، ٱلْمُعِزّ، ٱلْمُذِلّ، ٱلسَمِيع، ٱلْبَصِير، ٱلْحَكَم، ٱلْعَدْل، ٱللَطِيف، ٱلْخَبِير، ٱلْحَلِيم، ٱلْعَظِيم، ٱلْغَفُور، ٱلشَكُور، ٱلْعَلِيّ، ٱلْكَبِير، ٱلْحَفِيظ، ٱلْمُقِيت، ٱلْحَسِيب، ٱلْجَلِيل، ٱلْكَرِيم، ٱلرَقِيب، ٱلْمُجِيب، ٱلْوَاسِع، ٱلْحَكِيم، ٱلْوَدُود، ٱلْمَجِيد، ٱلْبَاعِث، ٱلشَهِيد، ٱلْحَق، ٱلْوَكِيل، ٱلْقَوِيّ، ٱلْمَتِين، ٱلْوَلِيّ، ٱلْحَمِيد، ٱلْمُحْصِي، ٱلْمُبْدِئ، ٱلْمُعِيد، ٱلْمُحْيِي، ٱلْمُمِيت، ٱلْحَيّ، ٱلْقَيُوم، ٱلْوَاجِد، ٱلْمَاجِد، ٱلْوَاحِد، ٱلأَحَد، ٱلصَمَد، ٱلْقَادِر، ٱلْمُقْتَدِر، ٱلْمُقَدِّم، ٱلْمُؤَخِّر، ٱلأَوَل، ٱلآخِر، ٱلظَاهِر، ٱلْبَاطِن، ٱلْوَالِي، ٱلْمُتَعَالِي، ٱلْبَرّ، ٱلتَوَاب، ٱلْمُنْتَقِم، ٱلْعَفُو، ٱلرَؤُوف، مَالِكُٱلْمُلْك، ذُوالْجَلاَلِ وَالإكْرَام، ٱلْمُقْسِط، ٱلْجَامِع، ٱلْغَنِيّ، ٱلْمُغْنِي، ٱلْمَانِع، ٱلضَار، ٱلنَافِع، ٱلنُور، ٱلْهَادِي، ٱلْبَدِيع، ٱلْبَاقِي، ٱلْوَارِث، ٱلرَشِيد، ٱلصَبُور.
2026-03-05 23:04:35
12
user6904628233170
Shehzadi Larki👑 :
waqii💔💔
2026-03-04 04:43:23
9
not_your_gi
.....♥️🥰.. :
hyeeeeeeeeeeee ayeshiii😭😭
2026-03-07 04:00:16
18
raoshahbaz168
Raoshahbaz168 :
میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں
2026-03-02 13:48:18
14
rimsha.rajput636
rimsha Rajput :
🙊 koi friend banega loyel ho💕
2026-03-03 23:45:46
16
blood1234561
blood❤️‍🔥 :
me to myself🙂
2026-03-07 19:53:38
6
muhammadahmad____0
Ahmad Rajput :
میں تمہیں ڈھونڈنے یا دوں کہ کھلی راہوں پر خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں جب بھی چاہوں کہ تمہیں خود سے نکالوں باہر میں تم میں تم ہی سے اور بھر جاتا ہوں
2026-03-06 17:48:45
14
alonekhan976
⚡𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕂𝕙𝕒𝕟🥀 :
hyee Meri Jan molana saib🥹🥹
2026-03-03 13:54:00
10
ms.nasir29
hareem nasir :
hyeeee🥺🥺🥺🥺🥺
2026-03-22 05:21:45
6
alishakhanpasha1214
LiShU🦋 :
hyeee 🥺 ❤️‍🩹
2026-03-05 05:31:48
17
misbah960fficals2
*💙『M I S B A H • U』💗*🔥 :
ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ             ♥️899.5M
2026-04-23 16:22:43
19
ali.akbar8047
🦅 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐊𝐁𝐀𝐑 𝟖𝟎𝟒⛎✅ :
😘😘😘😘 طارق جمیل پر قربان 😭🫡
2026-04-23 06:47:17
5
sakooneqalab62
🍂سکون قلب 🍂 :
Hay mein sadqy apny piyre veer ky Allah pk isko iski muhabat mahram ki sourat main ata frma
2026-03-31 05:54:25
8
yaseenkhan200000
تلاشِ سکون ❤️‍🩹 :
میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں🥹❤️‍🩹
2026-03-04 18:13:06
8
asifawan2853
Asif Khan :
Hay mery Walden 🥺
2026-03-03 20:12:11
7
tiktok.comkamando
kamalhassan :
kya sukoon hain in ki awaz main.
2026-03-05 08:45:19
5
samadkhan2261
ᴋʜᴀɴ 🕊 :
ہم نے گزاری ہیں کئی راتیں جاگ کر ہم جانتے ہیں اپنوں کے بچھڑنے کا درد کیا ہوتا ہے 😥
2026-03-03 18:46:39
7
heartbreak_story.m
Official Ishq 🥀❤️‍🩹✍️ :
Hyeeeeeeeeeee 🥀🎀❤️‍🩹😔
2026-03-03 15:06:21
9
khaankhaan5223
✨pretty princess🥀 :
ap marey baba key tarha hay wo ti nahey rahey Allah ap ko hamarey leya salamatrakhey
2026-03-04 15:21:16
7
hussnainxmajboor
Malik Hussnain Awaan :
Allah pak molana sb k baity ki magfrat farmaye Ameen 🥺🥺
2026-03-03 19:08:12
5
shokatjarwar70
✨شـــوکــت۔🫀 :
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی رویا نہیں کرتے،* *انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں۔۔۔*💯😔😔😔
2026-06-10 08:19:55
3
user3472526561598
🥰three Sisters👯❤💕 :
allah
2026-06-16 18:40:40
1
To see more videos from user @usamatahir_83, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About