اگر اس وقت کے حاکم دوبارہ مل جائیں تو پاکستان آج بھی ویسہ بن سکتا ہے۔
2026-03-03 13:34:48
184
ishtiaq ahmed :
صرف حکمران نہیں قوم کا ایماندار ہونا ضروری ہے
2026-03-04 01:46:06
17
Fouzia Mushtaq :
@Kanwal Naz:ان شاءاللہ ضرور پاکستان پھر سے وہی بنے گا بس ایماندار حکمران مل جائیں
2026-03-04 05:23:08
14
Amir Manda 💕 :
جناب ہم جاگ رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ کو غیرت کی گولی دو یا چور حکمرانوں کو غیرت کی گولی دو جنہوں نے بیڑا غرق کیا ہے عوام تو بیچاری محنت کر ہی رہی ہے
2026-03-04 07:36:24
20
Kanwal Naz :
ان شاءاللہ ضرور پاکستان پھر سے وہی بنے گا بس ایماندار حکمران مل جائیں
2026-03-03 19:21:55
49
user1880506284781 :
بس جب دو خاندان آگیا ملک تباہی کی طرف چلے گئے
2026-03-03 18:46:18
11
m moneb :
inshallah Pakistan zendabad
2026-03-03 16:16:39
5
ASIF_ISMAIL :
Pakistan zindabad
2026-03-03 20:37:38
6
༄🫀⃠پرويز البلوشــــي🫀⃠༄ :
پاکستان میں اگر ایماندار حکمران ہو تو ہم پتھر خاک کے بھی پاکستان کو عظیم بنا سکتے ہیں پر افسوس ہمیں حکمران اچھے نہیں ملے
2026-03-04 05:38:39
5
Faddi Hussain :
ہمارے حکمران نے ہمارے ملک کو نوچ نوچ کر کھا گئے اور ہمیں دنیا میں زلیل کرنے کے ہر اقدام کرے بھٹو نے بنیاد ڈالی اور مارشل لاء نے بیڑاغرق کر کے رکھ دیا بس ایک قیادت ہمیں دنیا میں عزیم قوم بنا سکتی ہے
2026-03-03 21:13:05
8
اخلاق احمد :
انشاءاللہ پاکستان زندہ باد❤️❤️❤️❤️❤️
2026-03-04 16:11:52
6
ali :
2026-03-03 16:08:08
6
mehrabjamali 🌹🇦🇪✈️🇵🇰🌹 :
🇵🇰🇵🇰🇵🇰💐🇦🇪🇦🇪
2026-03-03 17:45:52
7
Khalid Mahmood 453 :
انشاءاللہ
2026-03-03 19:43:56
5
beautiful world :
پاکستان نے جرمنی کو بھی قرضہ دیا تھا۔
2026-03-04 12:54:31
7
Mahmood Zaman :
ہم جاگتے ہیں تو سیدھی گولیاں ماری جاتی ہیں
2026-03-04 12:56:29
5
Azeem sheikh :
اب کے حکومت کا پیٹ نہیں بھرتا
2026-03-04 05:09:43
6
Ali Hassan :
بھائی جان مجھے معلوم ہے یہ پاکستان کیسے بنے گا یہ پاکستانی انشاءاللہ سیاست دانوں کا جنازہ نکال کے بنے گا سیاست دانوں کو اگ لگا کے بنے گا جب تک یہ سیاست دان ہیں ہم ایسے ہی رہیں گے بھکاریوں کی طرح یہ سارے لوٹ لوٹ کے کھا رہے ہیں اور باہر کے ممالک میں اپنے گھر مکان بنا رہے ہیں
2026-03-04 05:51:58
7
Bilawal :
ایٹمی بم بنانے کی وجہ سے پاکستان پر بہت زیادہ پابندیوں لگی لیکن پھر بھی ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ اور ہم کو فخر ہے پاکستانی ہونے پر
الحمدللہ
2026-03-03 17:53:55
8
Pakawang2019 :
ہم سب کو اپنے اپنے حصے کا کام کرنا ہوگا جو جس جگہ پر ہے وہ اپنا کام ایمانداری سے کرنا شروع کر دے گا یہ ملک بھی صحیح ہو جائے گا یہ حکمران بھی صحیح ہو جائیں گے جب تک ہم لوگ خود اپنی ذات سے اور اپنے کام سے ہم خود مخلص نہیں ہوں گے نا تو حکمران بھی مخلص نہیں ہوں گے سب سے پہلے ہمیں خود اپنی ذات سے مخلص ہونا پڑے گا
2026-03-03 16:46:43
10
ٹی ایم :
78 سالہ خاموش لوٹ مار کرنے والوں نے کیا جہاں قانون آئین اور عدالتی نظام کو اپنے بوٹوں تلے دوند ڈالا ہے واہ افسوس صد افسوس
2026-03-03 12:27:28
5
Pakawang2019 :
اس میں کوئی شک نہیں پاکستان دنیا کی سب سے مضبوط طاقتور ایماندار اور با اخلاق قوم تھی جس کو سیاسی پارٹیوں نے جکڑ کر اخلاقیات ختم کیا اور نوجوان نسل کو بھڑکایا ملک کے خلاف اور کرپٹ لوگوں کو لا کر سیاست میں ڈال کر ملک کی بھاگ دوڑ کے ہاتھ میں دے کر بیڑا غرق کیا اج بھی تاریخ گواہ ہے کہ جو فوجی حکمران جو ڈکٹیٹر جس دور میں گزرے ہیں پاکستان میں ترقی ہوئی ہے
2026-03-03 13:11:33
9
Blind :
ممکن تو نہیں یہ تو ہمیں بھی کھانے نہیں دیتے روز چلان چلان چلان 🤔
2026-03-03 16:19:07
5
12376545 :
in sha Allah 🥰🥰
2026-03-05 12:59:53
1
To see more videos from user @saleem.abbasi1975, please go to the Tikwm
homepage.