plzzz sub logo mara lia dua karo ma jis sa chati ho mara nikkal ho jaya mana suna ha 40 logo ameen boly Allah pak sun lata ha dua
2026-03-05 15:58:13
7
𝆺𝅥⃝🧸 ⃪͢ :
:شاید میں وہ نہیں تھا جس کی تمہیں تلاش تھی یا شاید میں وہ بن نہ سکا جو تمہیں مکمل کر پاتا۔ میری محبت میں کوئی کمی نہیں تھی بس میرے وجود کا سانچہ تمہاری پسند سے تھوڑا الگ تھا۔ آج جا رہا ہوں، پر یہ ادھورا پن ساتھ لے کر... کہ کاش میں تمہارے معیار پر پورا اتر سکتا۔ وعدہ رہا اگر دوباره کبھی زندگی کے کسی موڑ پر ہم ملے تو میں وہ بن کر آؤں گا جو تمہاری پہلی اور آخری پسند ہو۔ اس بار میں میں نہیں رہوں گا بلکہ تمہارا وہ پسندیده مرد بن کر لوٹوں گا جسے تم نے ہمیشہ خوابوں میں چاہا تھا
2026-03-04 16:21:20
9
it's GonDaL 😎🤨 :
Urdu type
2026-03-04 14:38:50
9
moto 🤟🥹❤️ :
same 😭😭😭😭
2026-03-04 18:02:46
14
𝑆𝑎𝐹𝑎𝑅-𝑒-𝐹𝑖𝑅𝑎𝑄 :
جب انسان کہتا ہے نہ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نہ لیا کریں کیونکہ یہ بات سچ ہے کہ کوئی بھی کسی کے بغیر مرتا نہیں ہے۔ لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ جینے کا انداز بدل جاتا ہے۔ زندگی کے طور طریقے بھول جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں۔ اپنی میں کو ختم کر دیتے ہیں ۔ اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے۔ اپنی پسند کی ہر اک شے سے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ اپنی پسند کا کھانا اپنے پسند کے کپڑے، کسی سے کچھ بھی لگاؤ باقی نہیں رہتا۔ ہر شام اداسی کے ساتھ ..... گزارنا معمول بن جاتا😭🥺
2026-03-12 16:41:37
2
🏆 Champion 🏆 :
hyyyyyy 😥
2026-03-04 17:43:51
7
Zeenijan 🫠🫀🙂↔️💞 :
follow me
2026-03-06 09:31:12
10
chan gujjar :
yes
2026-03-08 18:37:52
4
亗『SUBHAN 』亗 :
*دل کیوں کھینچا جاتا ہے اس کی طرف اے خدا.#* 🥺🎀
*کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے.#*🤲🥺
2026-03-07 20:34:39
5
سزائے 🖤عشق :
2026-04-28 16:53:19
1
F♥️M :
g bilkul
2026-03-09 12:40:42
2
Gabar :
ma b khtm ho rha hu yr koi nhi smhjta yr ☺️
2026-04-06 04:09:42
1
>🔱{Ãhsãñ}🔱< :
ni kar
2026-03-25 17:33:26
1
◦•●❤♡ لبیک الے شاہ جی ♡❤●•◦ :
😱😱😱😱hayyyyyyyyy
2026-04-20 21:20:39
0
༒☠️فاران چناب نگر 007 الا ☠️༒ :
hy
2026-05-01 10:06:29
0
Riͥmsͣhͫส❥ :
nh ho na phir
2026-08-29 22:41:28
0
lohri.badmash 28/14 :
ha g😭
2026-04-29 11:22:23
0
@HཽAཽSཽSཽAཽ Nཽ ཽཽjutt🥺🥹🥹 :
2026-06-13 13:23:24
0
Faizan :
hm
2026-05-29 20:54:09
0
💫 Hassan Dhudhi 804 💫 :
follow me ❤️
2026-03-10 04:56:42
0
To see more videos from user @xoxo.zehra0, please go to the Tikwm
homepage.