میری حسرت ہی رہی تھی کہ یہ آواز کہاں سے آتی ہے بچپن میں یہ آواز بہت سنی تھی
ٹک ٹاک کی بدولت آج یہ بھی خواہش پوری ہو گئی 👍👍👍
2026-03-17 20:40:13
42
rehana rajpoot 202533 :
bohat purana ingan hy
2026-03-15 21:10:01
52
💔🔥 :
اچھا یہ آواز اس کی ہے بچپن میں سوچتی تھی یہ آواز پتا نہیں کہاں سے آتی ہے🤔😢
2026-03-29 12:46:47
17
P A T H A N :
بابا سائین کے ساتھ مل کر بہت بار سٹارٹ کیا ہم نے بہت مشکل سے سٹارٹ ہوتا ہے دو ہینڈل لگتے ہیں اس کو کالا تیل ڈالتے ہیں اس میں
2026-03-17 05:26:32
23
Malik Mohammed Tariq :
میرے بچپن کی یادیں ❤️❤️❤️
2026-03-16 10:08:12
53
Obaid ur rehman :
میرے کانوں نے بہت سالوں کے بعد یہ پیاری آواز سنی ھے بچپن میں یہ آواز بہت سنی ھے اپنے کھیتوں پہ آتے جاتے ھوۓ
ہاۓ میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن
2026-03-17 20:13:21
8
Azam Dahr :
پرانے وقت کی یادیں
2026-03-16 08:20:12
13
"✿♡Pakistani Boy♡✿" :
ہائے بچپن کی ایک انتہائی خوبصورت یاد تازہ ہو گئی 🥺🥺🥺
2026-03-17 13:22:26
53
suhlajabeen :
wah kya yad aa gya everything was amazing in childhood
2026-03-17 12:42:42
10
sheikh Babar Anwar :
mera bachpan 2002 🥰
2026-03-16 03:02:51
10
💕⃝MUSKAN🕊️ 💕⃝KHAN🕊️🥀 :
sach mai bachpan yad agya
2026-03-17 14:37:04
20
dasi munda :
یہ انجمن ھم نے استعمال کیا
2026-04-07 18:05:05
5
choudry atif :
اسلام وعلیکم جی ہمارے گاؤں میں بھی ہے ابھی یہ والا انجن لیاقت پور چک نمبر 26 عباسیہ میں 🥰🥰
2026-03-16 15:43:21
14
SafAwan :
تین چک سہلیو، نواب شاہ، سندھ نانی کے گھر جاتے تھے تو آواز سنتے تھے وہ بچپن کی یادیں 🩷
2026-03-15 15:42:41
5
jutt Bhutta 001 :
بہت سکون دیتی ہے یہ آواز
2026-03-17 20:20:46
5
★◥꧁ 𝘿𝙖𝙣𝙞 𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨 ꧂◤★ :
بہت سکون دیتی یہ آواز
گاوں کی یادیں
2026-03-18 04:30:47
9
🌻 :
شام کے وقت آنے والی یہ آواز بہت سہانی لگتی تھی زندگی کی پریشانیوں سے بہت دور ماں باپ کے آنگن میں۔۔۔
2026-04-13 18:08:10
7
Abdul Gafoor :
👍👍👍👍😂😂😂🥰 بہت شکریہ یار بہت پرانی یاد تازہ ہو گئی ہمارے گاؤں میں بہت پہلے یہ ہوتی تھی اس وقت ہم چھوٹے تھے لیکن ہمارے کانوں میں اج بھی ویسے ہی اواز گونج رہی ہے لیکن یہ چکی کہاں پر ہے پرانی یادیں😂
2026-03-15 15:39:06
7
Hassan Akhtar :
Hghh
2026-04-09 06:45:51
1
Agrarian Shakeel Abbas :
گاؤں میں نانی ماں کے گھر جاتے ہوئے دوپہر کو یہ آواز بڑی ہی سر والی لگتی ہوتی تھی۔۔
2026-04-19 06:46:42
4
rana :
wakat kaesy gozar gea pta he naey chala
2026-04-19 07:05:25
2
S_AlMallah❤️ :
👍1993
2026-03-16 10:59:43
4
Abdullah irfan :
Old Is Gold
2026-04-15 14:27:36
2
To see more videos from user @desi.engine.empir, please go to the Tikwm
homepage.