@Muhammad Iqbal:میرے خق میں بھی دعا کریں میری دعائیں قبول نہیں ہوتی
میرے لئے اسپیشل دل سے دعا کرونا 🙏
اور آپ بھی دعا کریادعا کی درخواست ہے آپ سے سسٹر
اور اللّٰہ پاک آپ کی تمام ھاجت جو آپکے خق میں بہتر اللّٰہ پاک قبول فرمائیں اللّٰہ پاک آپکی ہر وہ دعا قبول فرمائے جس کے لیے آپ برسوں سے کرتے ہیں آمین یارب العالمین
کھتے ہے40لوگ آمین بولتے ہیں تو وہ دعا قبول ہوتی ہیں سب سے درخواست ہے پلیز پلیز پلیز 🤲🤲