@nadeem53417:

Nadeem53
Nadeem53
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 02 March 2026 23:28:49 GMT
915629
53435
1723
23977

Music

Download

Comments

mr.umair718
Mr. Aع bid علی🚩📿🕒✨ :
بھائی اسکو چاۓ پلانا لازمی 😂
2026-03-04 09:59:55
1000
sindhusab046
وسیم 🦅👑 :
wo alag level ka Banda tha 😂
2026-03-04 06:31:47
444
tariqch2579
Basra 298 :
oo apny matlab nu baitha
2026-03-04 00:41:14
238
ladygangster786
⧼𝐋𝐚𝐝𝐲 𝐆𝐚𝐧𝐠𝐬𝐭𝐞𝐫⧽ :
chaiy biscuits to banty hein bhai
2026-03-04 10:45:09
80
ayeshajuttii
Jutti :
changi gal aa
2026-03-04 10:06:33
98
husnain.ali7498
💀Husnain Ali👿 :
کاش اتنا احساس انسآنوں میں بھی ہوتا
2026-04-09 06:02:41
31
azeemkamboh211
M azeem kamboh :
سموسہ چاہ ضرور پیلا دائیں نئی تے فر اگلی واری اِنے وی نئی انو😂😂
2026-03-04 13:46:16
94
ajutt99079
⎝⎝✧Jutt✧⎠⎠ :
2026-03-04 04:51:10
57
zohaib60650
ZOHAiB :
wo alag level ka bugla tha 😂
2026-03-05 11:26:11
31
1234subhanali
jannat💕 :
o Yar tuse v had kardy o 😂
2026-03-04 07:03:39
16
muskan_malik582
Muskan malik :
:@꧁M꧂:روزے داروں اسلام وعلیکم 🥹
2026-03-05 00:55:13
29
bilal_hanif_8
𝙱𝚒𝚕𝚊𝚕 𝙷𝚊𝚗𝚒𝚏 :
2026-03-04 05:30:57
8
malik.rauf057
Malik Rauf :
bhai isko mazduri puri dena
2026-03-04 15:23:46
6
miss.jutt67
Miss jutt :
hahaha 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Allah Allah
2026-03-03 19:33:49
47
itsmano32476
ItsMano🥰 :
hahahahaha
2026-03-04 06:09:00
18
pzmeer016
haji mastan 😎 :
yaar itna wazn na paa is ty 🥰
2026-03-04 08:54:02
8
user918090947
عثمان کھوکھر🖊️🇵🇰💪🏿872 :
بھائی اس کو افطاری کروا دینا
2026-03-05 04:52:20
7
muhammadazeem0070
Muhammad Azeem :
[sticker]
2026-03-04 07:07:31
10
jutt.jee779
jutt jee :
hahahahhahahahahahaah
2026-03-04 05:00:36
6
queen078aq
queen :
Kitna pyara h🥰
2026-03-04 13:06:38
11
usmankhan__667
ziddi ladka 🔥 :
2026-04-09 10:13:36
2
alinastore1234
ALINA STORE :
2026-04-09 17:06:52
2
shahbaz.ali57784
Shahbaz Ali 🥰 :
very nice 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-03-06 17:44:08
1
invincible_will
Ahmad bin Azam :
Allah Madad kr rha hy Apki , Prava ❤️Sukhar kr te Alhumdullillah prh 😍😇
2026-04-30 10:37:42
3
butt_bhaijaan
Umar Butt :
بھائی رانا صاحب کو کھانا اچھا کھلانا
2026-04-12 17:48:27
4
To see more videos from user @nadeem53417, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بے قدروں کو کبھی اپنا سایہ تک مت دو۔ جو لوگ تمہاری محبت، خلوص، وقت اور قربانی کی قدر نہ کر سکیں، انہیں دوبارہ اپنی زندگی میں جگہ مت دو۔ کیونکہ جو شخص ایک بار تمہارے مخلص دل کی قیمت نہ پہچان سکا، وہ دوسری بار بھی تمہارے احساسات کی قدر نہیں کرے گا۔ اگر ایک دن وہ روئیں، چیخیں، تڑپیں یا اپنی غلطیوں پر پچھتائیں، تب بھی اپنے فیصلے پر قائم رہنا۔ ہر آنسو اخلاص کی دلیل نہیں ہوتا، اور ہر پچھتاوا ٹوٹے ہوئے اعتماد کو واپس نہیں لا سکتا۔ بعض اوقات انسان کو اپنی غلطیوں کا نتیجہ خود ہی بھگتنا پڑتا ہے، تاکہ اسے دوسروں کے درد کا احساس ہو۔ یاد رکھو، جس نے تمہاری موجودگی میں تمہاری قدر نہ کی، وہ تمہاری جدائی کے بعد صرف اپنی محرومی پر افسوس کرے گا۔ مگر اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہوگی، کیونکہ کچھ رشتے ایک بار ٹوٹ جائیں تو پھر پہلے جیسے نہیں بنتے۔ اپنی عزتِ نفس کو کسی کی دیر سے آنے والی ندامت پر قربان مت کرو۔ محبت تبھی خوبصورت ہوتی ہے جب اس میں احترام، اعتماد اور قدر موجود ہو۔ جہاں بے قدری ہو، وہاں خاموشی اختیار کر لینا ہی سب سے بڑا جواب ہے۔ اس لیے اپنی محبت، اپنا وقت اور اپنی وفاداری صرف اُن لوگوں کے لیے محفوظ رکھو جو تمہاری موجودگی کو نعمت سمجھتے ہوں، نہ کہ اُن کے لیے جو تمہیں صرف اس وقت یاد کریں جب وہ تمہیں کھو چکے ہوں۔ . . . . #fyp #viral #foryoupage❤️❤️  #fypviraltiktokmyvideo🦋foryou  #100kviews

About