ایک وقت تھا جب اُس کو مُجھ سے بے اِنتہا مُحبت تھی ۔۔۔ وہ کہتی تھ کہ؛ اُس کی مُکمل دُنیا میں ہی ہُوں، میرے ہونے سے ہی اُس کی زندگی ہے، میرا تھوڑی دیر کے لِیے ہی خاموش ہو جانا اُسے بے چین کر دِیا کرتا تھا، وہ ایک پل کے لِیے بھی مُجھ سے دُور نہیں ہونا چاہتی تھی، پھر قِسمت نے کُچھ ایسا کھیل کھیلا کہ؛ وہ ہمیشہ کے لِیے مُجھ سے دُور ہوگئی، اُس نے اپنا گھر بسا لِیا نئی زندگی شُروع کر لی پھر اُس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مُجھے ایسے بُھول گئی جیسے میں اُس کی زندگی میں کبھی تھا ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اُس کی یادوں میں اپنی مُحبت میں برباد ہوکر رہ گیا۔ " 💔😭