@mubashir_759: وہ ایک دن مجھ سے کہنے لگی ہم اگر بچھڑ گئے تو کیا کروگے؟؟ میں نے کہا بچھڑنے کی باتیں بھی نہ کرو مجھے ڈر لگتا ہے...کہنے لگی اگر سچ میں بچھڑ گئے تو کیا کروگے بتاو نا ایسے پوچھ رہی ہوں کروگے...میں نے کہا جسم سے روح جب جدا ہوتی ہے تب جسم کیا کرتا ہے...کہتی ہے جسم تو مر جاتا ہے...میں نے کہا پھر میں بھی تو مر جاوں گا...کہنے لگی اگر موت نہ آئے تو کیا کروگے....باہا باہا میں زور سے قہقہہ لگاتے ہوئے ہنسنے لگا تو کہنے لگی اس میں ہننے کی کہابات ہے؟ میں نے تو صرف ایسے پوچھا اتنے میں میری آنکھ کا پانی پلکوں کی حد پار کر کے میرے رخسار کی زمین پہ اترا آنسوؤں کا سیلاب آ گیا... دیکھا تو کہنے لگی ہنسنے والے ہو کہ رو رہے ہو؟ میں خاموش رہا میں نے کوئی جواب نہیں دیا اور دیکھتے دیکھتے میری آنکھوں میں سرخی آتر آئی...کہنے لگی آنکھوں سے تو ایسا لگتا ہے جیسے تم رات بھر روتے رہے ہو اور ویسے تم قہقہہ لگائے جارہے ہو... پاگل ہو گئے کیا؟ ایک دم سمجھ سے باہر چلے گئے ہو...میں نے جھٹ سے جواب دیا ہاں پاگل ہی تو ہو گیا ہوں مگر تجھے تو جواب مل گیا نا سمجھ گئے نا ! تیرے بعد میری حالت ایسے ہی ہو جائے گی نہ ہنسنے کا پتا چلے گا نہ رونے کا نہ زندوں میں گنا جاوں گا نہ مردوں میں...آج تم نے پاگل کہا تیرے بعد سارا زمانہ پاگل کہے گا مجھے تیرے بعد میری پہچان چھن جائے گی میرے نام کی جگہ اول تو میت کہا جائے گا اگر بد قسمتی سے موت نہ بھی آئی تو لوگ پھر پاگل کہہ کر پکاریں گے... ہاں نا ! ہوش تو ہی تو دیے آ جھڑے میری تنہائی میں جھانک کر تو دیکھ... تمہیں پتا چلے گا میرے قہقہوں میں کتنی سسکیاں دفن ہیں، کتنے راز میرے اندر ہیں، بس یہ راز خدا جانے یا پھر میرے کمرے کی دیواریں...!!!#fyb #foryoupage #foryou #خاکِ_نشین #fyppppppppppppppppppppppp
ہم دونوں کو ہم دونوں جیسے بہت ملیں گے۔
بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے۔
مقام افسوس ہے کہ ہم تمام عمر ایک دوسرے کی خوشبو سے ناواقف رہیں گے۔
2026-03-15 07:28:19
7
𝘼ح𝙢𝙖𝙙 🖤 :
جس پہ مبنی تھا حقیقت کا گماں ٹوٹ گیا تلخی زیست سے افسون جہاں ٹوٹ گیا
داستاں اپنی سنائی نہ گئی غیروں سے لب یہ آتے ہی ہر اک حرف بیاں ٹوٹ گیا
لوگ کہتے ہیں کہ برسے تھے یہاں پھول ہی پھول پھر بھلا کیسے یہ شیشے کا مکاں ٹوٹ گیا
خواب کے شہر میں رسوا ہوئی تعبیر حیات تھا جو منسوب نگاہوں سے گماں ٹوٹ گیا
منزلیں جاگ اٹھیں چونک کے خود راہوں میں سیل رفتار سے بر سنگ نشان ٹوٹ گیا
حرف سے ہو گیا بیزار معانی کا وجود نغمہ و ساز سے ہر رشتہ جاں ٹوٹ گیا
لمحہ لمحہ مری پلکوں پہ جو رقصاں تھا کبھی سنگ تعبیر سے وہ خواب گراں ٹوٹ گیا
از قلم: احمد 🥀
2026-03-15 19:49:03
5
Sheikh Hasnain :
اور پھر کچھ کہانیاں الوداع کیے بغیر ہی ختم ہو جایا کرتی ہیں بہت سی باتیں اور گلے شکوے رہ جاتے ہیں ۔۔۔۔.!!
2026-03-19 14:03:39
4
Alone :
سب مل جائے تو تمنا كس کی کرو گے ؟
کچھ ادھُوری خواہشیں بھی جینے کا مزہ دیتی ہے
2026-04-11 01:21:39
2
MAHI🥀 :
Abi hutm Kiya ha yeh drama
bht roi🥺🥺
2026-03-14 17:20:33
2
Derwaish :
:skoon ha ab zindgi ma jb sa mutmin hua hn ka ab wo maraa nahi
q ka jasa kisi lash ka mumkin nahi vapis ana jana
2026-03-14 20:31:13
2
Muhammad Hamid :
ہم دونوں کو ہم دونوں جیسے بہت ملیں گے۔
بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے۔
مقام افسوس ہے کہ ہم تمام عمر ایک دوسرے کی خوشبو سے ناواقف رہیں گے۔
2026-03-16 06:09:17
1
مرحوم :
bohot sad drama h ya dakh ky rona aa gyaa tha
2026-03-13 06:56:15
1
To see more videos from user @mubashir_759, please go to the Tikwm
homepage.