@huyenchiase888: Mua 1 tặng 1 miễn phí ship nước giặt Obscura #huyenchiase888 #nuocgiatsieusach #nuocgiatxa10trong1 #dodunggiadinh #nuocgiatnuochoa

Huyền Chia Sẻ
Huyền Chia Sẻ
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 03 March 2026 12:21:59 GMT
75
0
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @huyenchiase888, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے لوگوں کے دوغلے پن سے نفرت ہے،  کیونکہ میں رشتوں میں سچائی ڈھونڈتی  ہوں، اداکاری نہیں۔ میں اُن لفظوں پر یقین  کرتی ہوں جن کے پیچھے خلوص ہو، نہ کہ  اُن مسکراہٹوں پر جن کے پیچھے مطلب  چھپا ہو۔ میرے لیے رشتہ صرف ساتھ  نبھانے کا نام نہیں، بلکہ اعتماد، وفاداری  اور صاف دل سے ایک دوسرے کو قبول  کرنے کا نام ہے۔ شاید اسی لیے جب کسی  کے چہرے پر ایک اور دل میں کچھ اور  دیکھتی ہوں تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔ جھوٹ،  منافقت اور دوغلا پن وقتی فائدہ تو دے  سکتے ہیں، مگر ہمیشہ کے لیے عزت اور  اعتبار کھو دیتے ہیں۔ میں نے سیکھ لیا ہے  کہ ہر خوبصورت بات کرنے والا مخلص نہیں  ہوتا، اور ہر خاموش انسان بےحس نہیں ہوتا۔ اب میں ایسے لوگوں سے فاصلہ رکھتی ہوں  جو ضرورت کے مطابق اپنے چہرے بدل لیتے ہیں ، کیونکہ میری زندگی میں جگہ صرف اُن کے لیے ہے  جو جیسے ہیں ویسے ہی سامنے آئیں۔ سچ کڑوا  ضرور ہوتا ہے، مگر جھوٹی محبت اور بناوٹی  اپنائیت سے کہیں زیادہ قابلِ قبول ہے۔ #trending #foryou #unfreezemyacount #repost

About