@captured_by_safee: وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیاں نہیں خریدتا 🍁❤️‍🩹#fyp #foryou #1millionaudition

🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 March 2026 16:03:28 GMT
382019
37830
379
1597

Music

Download

Comments

zeshoo872
zeshoo :
ایک طرف لمبی امیدیں____ ایک طرف____( کُلُنَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوتْ)🥺🥺
2026-03-03 18:30:54
83
user13886583
TaNsAR MaYO :
*عبادتوں میں مصروف ہے سبھی آجکل ❤️‍🩹🥹* *دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے ❤️‍🩹🥲*
2026-03-04 18:03:23
7
m.mujtaba.khan1
mujtaba khan :
muji🥺تو بھی نہیں نہ مل سکا عمر بھی رائیگاں گئی تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
2026-03-04 04:25:36
15
qazimunirafridi
QAZIMUNIRAFRIDI, :
"محبت صرف Rose 🌹 لینے سے نہیں بلکہ Roz+Roz دینے سے بڑھتی ہے 😏
2026-03-03 21:19:07
5
itx_anas110
❤️‍🩹👁️‍🗨️❤️‍🩹 :
محنت اور محبت میں فرق صرف نقطے کا ہےمحنت فقیر کو بادشاہ بنا دیتی ہے ور محبت بادشاہ کو فقیر،،،،،،،،،،،،
2026-04-07 17:42:24
17
mahtab786a
مہتاب ❤️ :
مٹی میں دفن ہے عشق زلیخہ اورحسن یوسف بھی✨ پھر یہ عام چہرے کیوں تکبر میں ڈوبے پھرتے ہیں 🥺
2026-03-04 18:50:34
9
izharabbasi782
izharabbasi782 :
:تم مصر کے بازار میں کھوئے ہوئے یوسف ۔۔۔۔ دل تیری محبت میں تاعمر یعقوب رہے گا 💔
2026-03-04 07:16:13
12
roohemehtab
🍂Rooh e Mehtab🍂 :
*اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا ؟* *جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں.*
2026-03-05 08:26:31
5
wwwwwwwwww.gujjar1234
🖤A م i R 🖤 :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیاں نہیں خریدتا
2026-03-03 17:18:09
30
fida.hussain1251
🌹Fida Hussain 🌹♥️ :
تینوں اکھیا سی سانو پیار نہ کر💔 *تو بھول جانا ہے آساں رل جانا🥺🥺
2026-03-17 17:02:46
5
chjalal06
🔥✨ jalal<,s,>//..?.😋Khan ✨🥰 :
اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں نا جانے یہ مٹی کے بنے لوگ اتنے مغرور کیوں ہوتے ہیں ۔🥀🥀
2026-03-04 09:00:09
9
miss.you.yara7
🥀لاحاصل🖤 :
:تم نے دیکھے ہیں رب کی رضا میں راضی لوگ خوش نہ بھی ہو تو پُرسکون نظر آتے ہیں ۔۔!🖤
2026-03-05 16:01:05
5
alee.sher.gagnani
Alee Sher Gagnani :
: خوشیاں تو ایک طرف رہی اے کاتبِ حیات!!! مجھ کو میرے مزاج کے دُکھ بھی نہ ملے۔ ❤‍🩹
2026-03-05 05:02:08
6
shoaib.ali.syed313
شع+یب 🐺 :
کسی انسان کو اتنی تکلیف مت دو کہ وہ انسان آپ کو دیکھتے ہی وہاں سے چلا جاے😳
2026-03-04 18:32:09
7
usmankhan_514
Usma :
تیری تصویریں ہمارے لیے سرمایہ حیات ہیں ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی 🖤🩹
2026-03-03 16:05:21
6
babahayahaha
OTC :
دل میں آیا تھا کوئی جلدی تھی جلدی چلا گیا💔
2026-04-16 10:30:17
4
wahajjutt_
𝘸𝘢𝘩𝘢𝘫 :
سیاہ رات اداس دل الجھی ہوئی زندگی تھکے ہوئے ہم🖤
2026-04-03 13:49:10
3
hayat_writes786
🦅 سکندر حیات یوسفزئی 🦅 :
✨" اور پھر من پسند چیزوں کے لیے ترسنا ہی تو زندگی ہے ...!!! 🤗
2026-03-04 11:20:46
9
fida.hussain1251
🌹Fida Hussain 🌹♥️ :
♥️یہ پیار محبت اس دور کی بات ہے غالب جب مکان کچے اور لوگ سچے ھوا کرتے تھے 🥺🥺
2026-03-15 14:03:48
4
m.mubeen.ansari7
Muhammad Mubeen🎭 :
please Caption 🙏🏻🥺
2026-03-07 15:58:35
1
amenpoitry
𝑴 𝑨𝒎𝒊𝒏 ✨ 😊 :
میں اپنی حقیقت بتا رہا ہوں مسئلہ یہ ہے کہ ہر سال عید گھر جا کر مناتا تھا، کپڑے لیتا تھا اور گھر والوں کے ساتھ خوشیاں بانٹتا تھا۔ اس بار دل بالکل ٹوٹا ہوا ہے، نہ گھر جانے کا دل کر رہا ہے اور نہ عید منانے کا۔ گھر والے بھی بلا رہے ہیں مگر دل کی حالت ایسی ہے کہ قدم ہی نہیں اٹھ رہے۔ آپ سب سے بس اتنی گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں، اللہ میرے دل کو سکون دے۔ یہ میں اپنی حقیقت بتا رہا ہوں مسئلہ یہ ہے۔ 🤲🥺😢😢
2026-03-05 16:47:33
2
313.shahzaib
.SHAZI;🌙 :
بھائی میں تو شاعری کا انتظار کر رہا تھا💔
2026-03-09 16:42:09
3
account_not_found.9t1
KAمRAخلیل🫰 ن :
❤:ہمیں معاف کرنا رمضان ہم تجھے ویسا نہیں گزار سکے جیسا تیرا حق تھا 🥺
2026-03-18 12:07:30
2
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About