@.unknown.09.7: 👉🏻Read caption 💝😍 👇🏻 میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت تم ہو ❤️۔ سچ تو یہ ہے کہ اب میں تیرے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا، کیونکہ میری ہر خوشی اور ہر سکون تم سے ہی جڑا ہے 🌸۔ قسم سے، میں تم سے اتنی زیادہ محبت کرتا ہوں کہ اسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ہے ♾️۔ میری صبح تمہاری یاد سے شروع ہوتی ہے اور میری رات تمہارے خیالوں میں ڈھلتی ہے 🌙۔ تم صرف میری ضرورت نہیں، بلکہ میری روح کا حصہ بن چکے ہو 💖۔ تمہارے بغیر یہ دنیا ادھوری اور بے رنگ لگتی ہے 🥀۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہر حال میں تمہارا ساتھ دوں گا اور تمہیں کبھی خود سے دور نہیں ہونے دوں گا 🤝۔ تم میری وہ دعا ہو جو خدا نے بہت خاص کر کے قبول کی ہے 🤲✨۔ بس ہمیشہ میرے پاس رہنا، کیونکہ تمہاری مسکراہٹ ہی میری جینے کی وجہ ہے 👑🌹۔ #fyppppp #tm_writes
@利亚卡特::یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه مجھے بس وہی شخص چاہیے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏
معجزہ کر میرے اللّه نوشین کو میری محبت کو میرا بنا دے🤲🤲
2026-03-05 15:03:13
8
ملک 🪐🚩 :
🥺
میں نے اُس کے بعد کسی کو دیکھا ہی نہیں،
ڈرا ہوا تھا… کہیں پھر دل مان نہ جائے۔
2026-03-05 15:42:10
9
😇 :
piyar insan ko atna majbor qu krta ha 🥰🥰🥰
2026-03-04 16:19:58
14
𝑺𝑨𝑰𝑵❤️ :
caption please
2026-03-04 18:53:37
11
Baqar pardesihgfh :
دعا ہے تمہیں کسی کی عادت نہ لگے 🤲🏻🫀
ورنہ عادت سے مجبور لوگ مجبور ہی رہ جاتے ہیں 🥺🖤
2026-03-05 16:45:22
12
Allah ditta 💞 :
نہیں رہ سکتا میں بھی
2026-03-04 18:22:05
5
Cutie pie :
🥹❤️🫀 main be bohat chati hu ap ko bohat muhbat karti hu🥹❤️
2026-03-04 16:45:08
28
𝔟𝔦𝔤𝔯𝔞 𝔩𝔞𝔯𝔨𝔞😊 :
caption pleaz 🙂
2026-03-05 21:00:43
4
🔥Zain_ul_Hassan🔥 :
pyar nhi😂 Ishq
2026-03-05 19:12:02
4
🚩Mughal Zada🚩 :
caption
2026-05-01 23:16:54
0
™️ :
محبت بھی عجیب کھیل ہے،💔
جس کو دل سے چاہو وہی نصیب میں نہیں ہوتا۔💯😭
2026-03-04 20:46:26
11
👿☠️itx Joni sardar 🔥👻 :
hyeee kasssyy Yar ...../.....Y/....😘
2026-03-04 16:05:47
7
Ali hassan :
nice 🥰🥰
2026-03-10 16:33:54
4
تنہائی ❤️🩹 :
hyee hyee🥰🥰janaa
2026-03-05 00:48:52
6
عامر کی دلہن🙈❤ :
hyEeeeee Jana caption 💕🥰🥰🥰
2026-03-07 06:31:07
2
Alizay Alizay63 :
Allah pak humhari mushkily asan kary Elahi ameeeeen
2026-03-06 17:59:27
4
🫂➳ ب لال ♥ :
آپنی جان کے نام خط
. تسكين روح جان من. جناب من جان جہاں. متاع جاں. روح من. يار من. جان جگر. قرار من نور من . سكون من محبوب من. جان جاں جان تمنا. دلبرم. جان حیات. دل یارم. عزيز من. ساز من. شاه من. نور نظر. عزیزجان راحت جاں دلنشین. میرے یارم. روحِ من جاناں میری جان من جب وقت آپ کے خواب چرا لے اور امیدیں ٹوٹنے لگیں آ جانا… میرے پاس میں آپکو اپنی دعا میں چھپا لوں گا۔ جب راستے اجنبی لگیں اور کوئی ہاتھ آپ کے ساتھ نہ ہو مجھے تلاش کرنا میں آپکو اپنی آنکھوں کا سکون بنا لوں گا۔ جب دل بوجھل ہو جائے اور دنیا کے شور میں آپکی آواز کھو جائے میرے قریب آ جانا میں آپکو اپنے دل کی دھڑکنوں میں سنبھال لوں گا۔ جب آپ تھک جاؤ زندگی کے کٹھن سفر سے تو بس مجھے یاد کر لینا میں آپکو اپنی محبت میں آرام دے دوں گا۔ کیونکہ میرا وعدہ ہے چاہے حالات کیسے بھی ہوں آپکی مسکراہٹ میری دعا رہے گی اور آپکا دکھ میرا نصیب بھی ہو تو میں اسے ہنسی میں بدل دوں گا۔ ہمیشہ اور ہمیشہ آپ میری، اور میں آپکا محبت کا یہ سفر کبھی رکے گا نہیں۔
2026-03-04 16:19:56
8
umerawan3591 :
:خوبصورتی نہ چہرے میں ہے نہ لباس میں،
نگاہیں جسے چاہیں اسے حسین کر دیں۔" ✨🌸💫
2026-03-04 17:27:26
8
🔝🇸🇦۔منڈا _~ _شورکوٹی🇵🇰 🔸 :
نہیں رہ سکتا تیرے بغیر
قسم سے بہت پیار کرتا ہوں تم سے
2026-03-04 01:11:22
6
Keanu Charles Reeves :
Ye Ahmed mera czn ha 🥰✨
2026-03-05 18:52:06
4
Queen 👑 :
sb batain hote h bs
2026-03-06 17:47:37
3
چــــــو ہدری واصـــف ♥︎/-/^ :
بہت چاہتا ہوں 🥹🫀
2026-03-06 14:34:47
3
Rishiii Queen 👑 :
hnmm😏
2026-03-13 18:31:22
1
To see more videos from user @.unknown.09.7, please go to the Tikwm
homepage.