@sarkaar.0903: بڑی بدبختی ہے اس تجربے کا ہونا، کہ میں نے اپنی زندگی کے ان بہترین سالوں میں جن میں ایک عورت جینا سیکھتی ہے ایک لڑکی چہکتی ہے مہکتی ہے زندگی کی رنگینیاں دیکھتی ہے میں نے اس عمر میں محبت کا دامن تھاما اور بڑے افسوس کے ساتھ کہہ رہی ہوں کہ میں نے یہ سیکھا ہے کہ کوئی بھی دنیا کا مرد حاصل ہوئی عورت کی قدر نہیں کر سکتا، اور یہ میں دعوے سے کہتی ہوں میں لکھ کر دے سکتی ہوں۔۔۔!!! ایک مرد جو تمہارے منہ سے یہاں سننے کے لیے ہر وہ جتنا کرتا ہے ہر کوشش کرتا ہے جس سے وہ تمہارے دل کو بھا سکے، بعض اوقات تو وہ تمہیں پانے کے لیے ہر حد سے گزر جاتا ہے ساری دنیا سے لڑ جاتا ہے لیکن جیسے ہی تم اسے حاصل ہو گی تم دو کوڑی کی رہ جاؤ گی۔۔۔ نہ پھر وہ تمہیں ویسے دیکھے گا نہ پھر وہ تمہیں ویسے چاہے گا اس کا پیار تمہارے لیے دن بدن کم ہوتا جائے گا پھر تم اس کے اس پرانے پیار کو اس پرانے جذبے کو ترس ہوگی اور ایک دن ایسا وقت ا جائے گا کہ اس کو تمہاری رونے سے یا مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔ بہت تلخ ہے مگر ہے حقیقت۔۔ خدا نہ کرے کہ کوئی بھی لڑکی کوئی اس حقیقت کا سامنا کرنا پڑے، عورت نا جینے کے قابل رہتی ہیں اور نہ ہی مر جانے کے۔۔ لاکھوں کروڑوں میں سے کوئی ایک مرد ہی ایسا ہوگا جو حاصل کر لینے کے بعد بھی پہلے جیسی محبت کرے گا مگر مجھے تو نہیں پتہ میں نے تو ایسا کوئی نہیں دیکھا میں تو فقط اتنا جانتی ہوں کہ کوئی تمہارے پیروں میں پڑ کر بھی تمہیں حاصل کر لے وہ تب بھی بدل جائے گا ہاں اگر تم اسے نہ حاصل ہی رہتی ہو تو اس کی محبت ہمیشہ قائم رہے گی وہ تم سے دل ہی دل میں محبت کرتا رہے گا مگر تمہارا ہونا اس کے لیے خاک برابر ہو جائے گا تمہارا ہونا یا نہ ہونا اس کے لیے ایک برابر ہی رہے گا اگر تم اس کے پاس ہوئی تو اس کو دنیا کی تمام چیزیں تم سے بڑھ کر لگیں گی اگر میں سادہ الفاظ میں کہوں تو تم اس کے لیے وہ نہیں رہو گی جو تمہیں وہ پہلے کہا کرتا تھا، پھر تمہاری انکھوں میں اسے آنسو نہ ہی نظر ائیں گے۔۔۔اور وقت کے ساتھ ساتھ تم اسے خوبصورت بھی نہیں لگو گی۔۔۔ کاش زندگی میں میں اس تجربے سے نہ گزری ہوتی۔۔۔😭❤️‍🩹

شاعرہ✨
شاعرہ✨
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 March 2026 16:30:35 GMT
425709
19154
197
5826

Music

Download

Comments

kshi.khan7
Kshi Khan :
ksm SE apka Likha aik aik lafaz sch h hm b gwah h is mamly Ka 🥺🥺
2026-03-05 14:59:39
25
arhaam_tahir
Arham & Salar :
bilkul log pagl hn muhabt k peechy baagty hn jb hasil ho jay 2 taky ki kadr nhi krty
2026-03-05 03:24:07
39
joyiarajputs1
𝙉𝙊𝙈𝙄 𝙅𝙊𝙔𝙄𝘼(ᴮᵃʰᵃᵈᵘʳᴷᵃ) :
کیونکہ مرد صرف اپنی پسندیدہ عورت عاشق ہوتا ہے 💔
2026-03-05 10:07:27
15
mehrushayyy
Mehru :
مل جائے تو مٹی کھو جائے تو سونا ❤️‍🩹
2026-03-07 05:28:04
7
igobyyashal
YASHAL FATIMA💕 :
ya such h ek dam hasil khaak baraber
2026-03-05 01:07:44
11
_sheerni_
🎀♡ 𐌑ᵋիค𝘳žคɗ𝔦 ♡🎀 :
hayeee SuChi 🥺 sis caption plzzzzzzzzzzzzz 🥺
2026-03-05 01:30:19
2
abdullah.__53
Abdullahhhh :
True bitter reality of Mohbbat pyar ishq they all end like this
2026-03-04 23:49:15
3
innocentjugno02
ماہی ✨👑 :
😭😭😭heyyy Kya caption Likh diya
2026-03-04 18:02:26
4
yawerksehup
سویرا :
asi bat ni haii
2026-03-05 07:51:43
2
rabbasi
Abbasi :
اللہ کرے تمہارا ہمسفر آنکھوں والا ہو ، جو دیکھ سکے تمہارا دکھ تمہاری خوشی تمہاری مسکراہٹ کے پیچھے چپھی اداسی وه تمہارے چہرے پر پڑی دکھ کی دراڑیں دیکھ سکے اور تم پر رحم کرنے والا ہو۔۔!! آمین
2026-04-02 03:25:23
5
annu4991
Annu :
hAsil ki kdr Kon krta ha😅💔
2026-03-04 17:28:12
3
jannnat3270
Jannat :
شاعر محبت بھی عجیب قسم کا کھیل ہے جس کو بھی دل سےچاہو وہ نصیب میں نہیں ہوتا😳
2026-03-06 19:36:08
2
chaudharyy606
♥️انت الحیات♥️ :
Caption plzz
2026-03-05 00:11:55
3
mrs_imran82
𝙘𝙃𝙪𝙍𝙖𝙞𝙇 👀❤ :
caption snd me plzz
2026-03-05 00:49:07
2
nimra.k96
Nimra.k♌️🚩 :
سچ بات ہے
2026-03-05 00:18:58
2
parijee123
Parijee :
💯 right 👍
2026-03-04 17:19:28
3
user482300612
Muhammad Abdullah :
Tk kha ap
2026-03-08 08:19:23
1
arzoo8356
Apni Jan ke Shehzadi ❤️A❤️ :
Right 💯💯💯💯
2026-03-05 01:12:08
1
ayeshaabbasi8020
دل گمشدہ :
guzr i bilkul or ab Mri chaaht khtm hony pa usko yaqeen hoggya k ma Rah lati hon or rozana pochta ha k btaao tm Ks ki ho mra jawab yhi hota k apny ap ki jb tk hum khud k sath hn to koi dosra humy rooond ni skta or jb hum apny ap sa v ziada ksi KO chahty hn tb ya sb face krna prta ha😢
2026-03-05 16:41:24
3
amnar3239
Abdul rehman :
is tajrby sa guzr rahi ho
2026-03-04 22:30:35
3
.queen9529
😘Muskan Khan😘 :
right
2026-03-04 18:05:25
1
happy.family1962
ғᴀᴅᴇᴅˣʟᴏᴠᴇ𓆩♡𓆪 :
caption plz
2026-03-05 06:54:51
1
aizal3793
⚡รץς๏๏⚡ :
caption 🥺
2026-03-05 03:49:04
1
pretty15july
Duaa🫰❤️😍 :
ni yr asa ni hotaa balqy milny k bad to mera Banda or pgl ho gya mery leyi lkin 🥺🥺🥺🥺 unforgettable love ❤️
2026-03-06 02:54:08
2
senorita9251
Senorita 😍 :
Realty
2026-03-04 14:46:00
1
To see more videos from user @sarkaar.0903, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About