@dvdgsmv: #fyp #foryou #viral #kesfet #tiktok

𝗗𝗚
𝗗𝗚
Open In TikTok:
Region: AZ
Tuesday 03 March 2026 17:36:01 GMT
63751
5545
4
374

Music

Download

Comments

userrrr8887770
♈︎ :
Hər şeyi beynine takıb, çox düşünən insanın düşmənə ehtiyacı yoxdu özü bəsdi elə🙂🥲
2026-03-03 18:09:29
18
xrewe_w
𝙫𝙖𝙮𝙚𝙤𝙣⚸ :
coxiyrənchisseliyirəmözümü.
2026-03-03 18:49:57
5
s.xalilof
xəlilov :
Halal et abi🖤
2026-03-04 12:27:06
0
To see more videos from user @dvdgsmv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب میں نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا، تو تم صرف نظر نہیں آئے تھے... تم سیدھا میری روح میں اتر گئے تھے۔ اُس ایک لمحے کے بعد جیسے سب کچھ بدل سا گیا تھا، ہر خیال تم پر آ کر رک جاتا تھا، ہر سوچ تمہارے گرد گھومنے لگتی تھی۔ کئی دنوں تک میں بس تمہارے بارے میں ہی سوچتا رہا، تمہیں محسوس کرتا رہا جیسے تم کہیں دور نہیں بلکہ میرے اندر ہی بسے ہو۔ عجیب سی کشش تھی تم میں... جو سمجھ بھی نہیں آتی تھی اور ختم بھی نہیں ہوتی تھی اور شاید وہی لمحہ تھا جب مجھے احساس ہوا کہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر صرف ملتے نہیں... انسان کے اندر ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔ اور دیکھو... تم آج بھی میرے دل میں اسی طرحسمائے ہوئے ہو، جیسے پہلی بار ہوئے تھے... وقت بدلا، حالات بدلے فاصلے بھی بڑھ گئے ... مگر تم نہیں بدلے، تم آج بھی میری سانسوں کے ساتھ جڑے ہوئے ہو۔ شاید سانسیں ایک لمحے کو رک بھی جائیں مگر تیری یادیں نہیں رک سکتیں وہ تو ہر لمحہ میرے اندر زندہ رہتی ہیں، میرے ہر خیال بر احساس میں بسی ہوئی۔ تم اب میرے ساتھ نہیں ہو ... مگر سچ تو یہ ہے کہ تم کبھی گئے ہی نہیں... تم تو بس میرے اندر اتر گئے ہو، اس حد تک کہ اب تمہیں بھولنا ممکن نہیں.... کیونکہ کچھ لوگ یاد نہیں رہتے... وہ انسان کی زندگی بن جاتے ہیں۔#poetry #patienc #deep #lines #viralvideo

About