@sohailkhanbaloch3: یہ واحد ایسی شخصیت ہے جس نے ہر باطل کو للکارا ہے موجودہ فتنوں کا رد کیا علماء حق کا لبادہ اوڑھنے والوں کو ظاہر کیا علماء سو کی چالاکیوں کو ظاہر کیا باطل کا رد سکھایا اللہ تعالیٰ استاد محترم کو صحت والی لمبی زندگی اور برکت والی زندگی عطا فرمائے #سلطان #المناظرین #علامہ #خضرحیات #بھکروی