مجھے زندگی محترم الحاج خالد حسنین خالد ؒ جیسا خوبصورت اور خوب سیرت شخص نہیں ملا دل ہی نہیں کرتا تھا کہ ملاقات کے بعد اٹھا جاٸے لیکن پھر جدا ہونا پڑتا تھا اللہ کریم درجات کو بے پناہ بلندیاں عطا فرماٸے اور کروٹ کروٹ جنت عطا فرماٸے😭
2026-03-08 23:32:25
2
Waseem aslam ......... :
ماشاءاللہ دلیر نعت خواں جس نے محفل دیکھ کر اپنا رنگ عقیدہ نہیں بدلا بلکہ ہر جگہ اپنے ہی عقیدت کی ترجمانی کی کریم رب رمضان المبارک کے صدقے سے ان کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
2026-03-08 16:36:46
4
NICE MUNDA :
koi bhi Mukamal is clip ki natt ka link dy sakta haaa
2026-03-08 17:55:45
1
HMA :
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ
ایک دفعہ سورہ الفاتحہ
تین دفعہ سورہ اخلاص
اور اول آخر درود شریف پڑھ کر قبلہ خالد حسنین خالد رحمۃ اللہ علیہ اور تمام مسلمان مرد و عورت جو اس دنیا سے کوچ کر گئے انکیلے پڑھ کر بخشش کی دعا فرما دیں