@tariqjamilofcl: سب سے اعلی درجے کی دعا By Molana Tariq jamil Watch Full Bayan 👇👇👇👇👇👇 https://youtu.be/TP0UVc72MnQ?si=lMCZWrCudPGVNg4V Follow the Tariq Jamil channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va94nl4EAKWKs4QDps3I
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲🌹🌹
2026-03-04 08:32:01
39
khadijazeeshan81 :
:حسبنا الله ونعم الوكيل.🌿
يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث. 🌿
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين. 🌿
لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم 🌿
2026-03-04 09:02:25
67
khalilkhan :
:مولاناطارق جميل صاحب اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے!
اللہ تعالیٰ ہمارے مرشد طارق جمیل صاحب کو ھمیشہ کهے آمين ثم آمين
2026-03-04 11:11:13
15
جیا خان 💫🍂 :
رَبِّارْحَمْھُمَا کَمَا رَبّینِیْصَغیرًا
اے میرے رب! میرے والدین پر رحم فرما ،جس طرح انہوں نے بچپن میں مجھے پالا تھا✨♥️🌹
2026-03-04 13:57:30
5
rahman pahtan :
love you molana Saheb🥰🥰🥰
2026-03-04 06:10:42
7
M,R :
beshq subhnALLAH🤲😥🙏☝️
2026-03-04 16:23:49
5
@mano jaan :
subhan Allah Masha Allah
2026-03-04 13:56:47
5
Waseem Khan :
Allah u Akbar
2026-03-04 18:29:14
3
إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِين :
ALLAH
2026-03-04 22:33:10
3
Mrs Umar Butt :
subhan allah ♥️♥️♥️♥️♥️
2026-03-04 22:27:21
4
Paradise world :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-03-05 02:34:36
4
🌈 :
:حسبنا الله ونعم الوكيل.🌿
يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث. 🌿
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين. 🌿
لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم 🌿