وہ مجھے بناتا ہے میرے جیسی نہیں بناتا وہ کوزہ گر اب عجیب مٹی نہیں بناتا اگر اسے علم ہوتا تیری کشادگی کا وہ پانیوں پہ کبھی بھی کشتی نہیں بناتا جو چاہتا ہے تمہیں خبر ہو خمار کیا ہے وہ بارشیں بھیجتا ہے چھتری نہیں بناتا جو مجھ سے کہتا تھا تیری خاطر بنائی دنیا وہ سچا ہوتا تو اس کو اندھی نہیں بناتا وہ اپنی تنہائی بانٹ سکتا نہیں کسی سے وہ اسماں تک تبھی تو سیڑھی نہیں بناتا اس طرح بھرتے ہیں گھاؤ میرے کھل کے مت سامنے اؤ میرے وقت کے ساتھ حسن بڑھتا ہے داغ جتنے بھی دکھاؤ میرے مٹ نہیں سکتی جب تلک ہے خیال تم سے اچھے ہیں بہاؤ میرے جا گی تو خواب اور بھی انے لگے مجھے جلتے ہوئے چراغ صلحنے لگے مجھے ہے انتہا عشق کی حیران ہوں کہ اپ ٹوٹے ہوئے تھے اور بنانے لگے مجھے عورت ہوں ایک بیل کی مانند ہوں سو ماں بت کی کھڑکیوں پہ اگانے لگے مجھے پھر سوتے سوتے ڈر سے میری انکھ کھل گئی سب لوگ جیسے چھوڑ کے جانے لگے اس کا پہلے تو دل میں ڈھیر اندھیرا کیا گیا پھر اپنے واسطے وہ جلانے لگے مجھے بکھروں جو میں تو مجھ کو سمیٹیں کسی کے ہاتھ ٹوٹوں جو میں تو کوئی بنانے لگے چند ا اجازت تمہارے سامنے تلوار کیا نیزہ نہ لگتا اگر تم ساتھ ہوتے تو ہمیں کانٹا نہ کرتا کہیں کا بادشاہ ہو یا کسی دنیا کا مالک کوئی بھی ہو مگر تیری جگہ اچھا نہ لگتا اگر وہ ڈھونڈنا ہی چاہتا تو ڈھونڈ لیتا دہائی کیا مہینہ کیا اسے ہفتہ نہ لگتا تیرے جیسا ہنسی چہرہ اگر ملتا کسی کو وہ س پردے بھی کر لیتا مگر پردہ نہ لگتا اگر پہلے وہ مل جاتا کہیں کیسے بھی تجدید ہمارے گھر کو کوئی دوسرا راستہ نہ لگتا
2026-03-05 09:19:32
5
Broken Boy :
Hayyy ALLAH 💔
2026-03-07 18:29:52
0
🥀 loyal :
ہائے تجدید !
فدا ہوں تم پہ
2026-03-07 11:26:08
2
Alone :
عشق تھا اور عقیدت سے ملا کرتے تھے۔
پہلے ہم لوگ محبت سے ملا کرتے تھے💔😭
2026-03-04 22:38:10
5
𝐒_𝐊𝐇𝐀𝐍𝐢𝐢 ⁹⁰⁶ :
16k mery like se done ✅
2026-03-05 10:57:44
1
Muhammad Sudais :
2026-03-04 16:01:19
1
Aلi_x_Honda ⚡🦅 :
love you 🥺🥺
2026-03-04 13:53:58
1
Columbus :
Wah..end level last line🥰
2026-03-05 03:44:59
1
Abdull :
hyyy ♥️♥️
2026-03-05 03:07:56
2
Allah Hu samad :
2026-03-05 14:30:27
1
jazbati larka :
hayeeee🥰
2026-03-05 17:40:58
1
Muzamil Bhutta 110 :
Hy 😳
2026-03-05 14:31:40
0
♡ڈھولی🦅سیال♡ :
big fan ❤️❤️🥰
2026-03-20 01:16:06
0
adabi_dunya_ka_gumshuda_faqeer :
کمال
2026-03-17 11:11:24
0
ishfaq :
nic
2026-03-21 08:50:09
0
Athar Khoso :
🥰🥺🥺🥺was girl Kiya dill ha tera
2026-03-17 18:14:10
0
Anonymous13 :
zabardast one of my fvrt poet
2026-03-19 15:02:44
0
🏴☠️ PuKhToOn JaNaN 🏴☠️ :
S🥹🥀
2026-03-05 14:54:45
0
To see more videos from user @talha_poerty_edit, please go to the Tikwm
homepage.