جو اللہ پر چھوڑ دے، وہ کبھی نہیں ہارتا…
کیونکہ وہ اپنے معاملات اُس رب کے حوالے کر دیتا ہے
جو چھپی ہوئی دعائیں بھی سنتا ہے اور ٹوٹے دل بھی جوڑ دیتا ہے۔
وہ جب دیتا ہے تو سوچ سے بڑھ کر دیتا ہے،
اور جب روکتا ہے تو کسی بڑی بھلائی کے لیے روکتا ہے۔
بس یقین رکھو، اللہ کا ہر فیصلہ رحمت سے بھرا ہوتا ہے 🤍✨