سب سے بڑا نقصان تو یہ ہے کہ ہم دین سے ہٹ کر زندگی گزار رہے ہیں
2026-03-05 12:00:13
215
Diya☠️🗡️🔥 :
now this sound will always remind me ayat ullah khamini💔
2026-03-05 10:34:41
155
🎗️👑Mëèkål๖khàñ bàlóçh✰. 👑🔥 :
caption plz
2026-03-04 12:41:08
116
★ :
❤️میرا ہمیشہ سے یقین رہا ہے ۔کہ انسان اچانک نہیں مرتا بلکہ تنہا تھوڑا تھوڑا مرتا ہے ۔جب اس کا کوئی سب سے اچھا دوست چلا جائے تو وہ تھوڑا سا مرجاتا ہے اور جب اس کا کوئی پپارا اس کو چھوڑ جائے تو وہ تھوڑا سا اور مرجاتا ہے یوں جب اس کا کوئی خواب پورا نہیں ہوتا تو تب پھِر وہ تھوڑا سا مرجاتا پھر آخر میں ان سب مرے ہوئے ٹکڑوں کو ڑھونڈنے کے لیے موت آتی ہے اور وہ ان سب کو سمیٹ کر لے جاتی ہے 😢
2026-03-05 04:42:59
74
🕊️⃝🇸𝐀𝐄𝐄𝐃 𝐈𝐊🏏⃝🕊️ :
😔💔
2026-03-05 09:58:41
29
Saher Tauqeer :
Agha jaan 😭😭
2026-03-05 18:15:57
119
Fatima Shah :
This sound will always remind me ayat ullah khamini agha jaan💔
2026-03-05 15:49:14
11
ع 🌀 ۔ :
تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر
ہم آئینہ دیکھتے ہیں تو خود کو زہر لگتے ہیں
2026-03-04 17:39:36
41
🌷۱۹۹۴ :
تُمہارے بعد ہمیں وسوسوں نے گھیر لیا، کِسی نے ہنس کے بُلایا تو ڈر سے گئے
2026-03-05 17:38:32
22
𝙎𝙖𝙝𝙞𝙇 𝙎𝙪𝙧𝙧𝙖𝙉𝙞🐺⃢⚔️ :
ایسے لوگوں پہ وقت جذبات اور احساسات ضائع نہ کریں جو آپ کے مستقبل کا حصہ نہ ہوں😒
بَندِیوَان❤️🩹
2026-03-04 21:08:18
30
ع :
آگے آنے والے شہر کتنے ہی حسین کیوں نہ ہو
پیچھے رہ جانے والا گھر ہمیشہ یاد آتا ہے):
2026-03-05 16:28:33
25
MuNeeB AhSaN :
2026-03-07 01:41:05
12
. :
2026-03-05 15:37:58
9
(Mansoor@786 :
جو تیرے ہجر میں بیکار ہوئی
میری وہ جوانی تجھ پر ادھار رہے گی ❤️🩹✨💕
2026-03-07 04:01:13
5
Jam Kaleem :
کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں💔
2026-03-06 14:54:57
5
🅹🅰🅼🅴🅴🅻🅺🅷🅰🅽5511 :
Hn 🙂🥲🙂
2026-03-05 05:06:42
6
محبت اور دعا :
اداس کرگئی اداس شام کے مناظر مجھکو
2026-03-05 02:06:24
6
محبت اور دعا :
شب بخیر سلام یا خسین یاد علی یاد باباجانی سلام علیکم یا خسین یا علی
2026-03-05 02:05:45
7
AzadarRamdani746 :
کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا
کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں
2026-03-05 16:27:16
13
Nouman shafaif :
ture 100 persent
2026-03-05 05:22:46
5
🔰 :
یہ وہم ہے تم کو کہ اغاز گفتگو ہم کریں گے
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے 😳ہیں
2026-03-05 11:26:09
5
𓆩H K𓆪🫣🩷 :
یعنی میں تیرے ہجر میں بنیائی گنوا لوں
یعنی میں بنوں ثانی یعقوب؟ بہت خوب🖤
2026-03-05 07:21:08
20
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲🌹😭🌹🌹
2026-03-06 05:34:30
9
🦅 QaيوUm 🍁 sHaH☠️ :
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
راتیں گُزرتی نہیں سال گزر جاتے ہیں💝
2026-03-06 19:09:20
5
ihteshamali70 :
بہت خوب ۔۔
بلکل سہی
2026-03-05 04:44:31
5
To see more videos from user @rida_.shah, please go to the Tikwm
homepage.