@captured_by_safee: ابھی تم طفلِ مکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو یہ تِتلیاں نَرم پھولوں کا بڑا نقصان کرتی ہیں 🤐 🍁💔📸 my favourite tune ##fyp##1millionaudition##1millionaudition#poetry
میرے استاد محترم مجھے میٹرک میں یہ شعر سنایا کرتے تھے، ابھی تم طفلِ مَکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو ،
یہ طوطے کَچے آموں کا بڑا نقصان کرتے ہیں❤️
2026-03-05 06:23:40
166
Syed Asif Shah :
::اگر مُجھ سے پوچھا جائے کہ میری خواہش کیا ہے؟
تو میں کہوں کہ
مُجھے ایک بےفِکر دِل اور سکون بَھرا لمحہ چاہیے جہاں نہ ماضی کا دُکھ ہو نہ مُستقبِل کی فِکر۔۔۔!!
2026-03-05 02:30:09
92
حالم🦋☺ :
ابھی تم طفلِ مَکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو ،
یہ طوطے کَچے آموں کا بڑا نقصان کرتے ہیں🍂
2026-03-06 02:17:23
53
️ :
ابھی تم طفلِ مکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو
یہ تِتلیان نرم پھولوں کو بڑے نقصان کرتی ہیں
2026-03-05 16:25:53
83
🦅ارسلان 🥷خان 🎮 :
آج اچانک سے اپنی یاد آگئی
کیا کمال کا انسان ہوا کرتا تھا میں بھی🥺💔🥲
2026-03-05 12:46:49
53
*⸙⤹ϻ̈̐𝐀͢ƞ፝͡𝚯𓂃💍* :
*کچھ اس طرح سودا کیا وقت نے مجھ سے❤️*
*تجربہ دے کر وہ میری ساری معصومیت لے گیا🥹*
2026-03-09 03:22:07
20
Abu Qasim 🥰 :
جو تیرے ہجر میں بیکار ہوئی..
میری وہ جوانی تجھ پر ادھار رہے گی
2026-03-05 14:17:16
59
Mahi way :
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے🫠🥀۔
2026-03-08 08:03:43
24
ׂׂૢᎪᎠhuᏒᎥ.⋆。⋆☂˚ :
کوئی خاموش ہو جائے تو ہم تڑپ جاتے ہیں فراز ہم خاموش ہوئے تو کسی نے حال تک نہ پوچھا❤️
2026-03-06 16:12:28
18
🕊️⃝🌸𓆩⍣͢حمزہ🩷⃝💔 :
میت کو کہاں علم کہ اعزاز ملے ہیں
پہلے ہی مجھے دے دیں میری بعد کی عزت
2026-03-04 19:26:23
29
✅راجہ بحرین آلہ💸 :
ابھی تم طفلِ مکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو
یہ تِتلیان نرم پھولوں کا بڑے نقصان کرتی ہیں🌸👀❤️🔥
2026-03-07 13:26:38
11
𒆜🆁🅸🆉🆆🅰🅽𒆜 :
اور کر بھی کیا سکتا ہوں اپنی بے بسی پر
ہنستا ہوں روتا ہوں اور سو جاتا ہوں🫠💔
2026-03-04 17:29:00
34
🍂Captured🍂 :
Mashallah beautiful caption
2026-03-04 14:54:27
33
️ :
:یوں آدھی رات کو کون اتا ہے
تھوڑی تمیز سکھاؤ اپنی یادوں کو --🥹
2026-03-05 20:43:50
18
Rescuer boy🚑🩺💝 :
@.:کاش ہم بھی کسی کے دل کی ضد ہوتے
کاش کوئی ہمیں بھی پانے کے لئے ہر حد پار کرتا
2026-04-23 03:31:37
6
~ Ash 🐾 :
background music name???
2026-03-12 21:46:07
5
𓂀 𝔻𝔸 𝕃𝔸𝕃𝔸 ℤ𝕆𝕀 𓂀 :
خوبیاں خامیاں سب میں ہوتی ہیں🥀
اتنا بھی بہتر نہ ڈھونڈو کہ بہترین ہی کھو دو..🥺🥀
2026-04-21 19:43:43
7
1% :
تعلق زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے
آئینے کے جتنے زیادہ قریب جاؤ گے خامیاں اتنی ہی زیادہ نظر آئیں گی💯🙂❤️🩹
2026-04-25 04:05:03
5
𝐌𝐊_♛ :
🌹:لا حاصل ہمیشہ خوبصورت ہی لگتا ہے. …
شاید اس لیے کہ وہ خواب بن کر دل میں رہ جاتا ہے۔"
2026-03-10 03:29:32
16
🥀HaFizAhTiSHaMULHaQBHaKRvY💫 :
❤️🩹:ایک شخص پر ختم کردی ہم نے چاہت ساری
اس کے بعد ہم جس سے ملتے ہیں نظریں جھکا کر ملتے ہیں 💔
2026-03-07 13:10:50
15
🐦⬛🦅 :
@👑 👑:*تم پہ گزری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں*
*تم نے دیکھا ہی نہیں چاند 🌒 کا کالا ہونا🙂*
2026-03-07 04:00:52
6
😔انجان لڑکا 💔 :
@️:ہمارے ماتھے پر مہر بد بختی کی لگی ہوئی ہے
ہم بن ٹھن کے بھی ٹھکرائے ہوئے لگتے ہیں 🥀
2026-03-05 23:58:11
7
MS 🦋 :
ابھی تم طفل مکتب ہو گوا دو گے یہ دل میرا ، تُمہارےہی لئے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر
2026-03-04 23:43:28
36
,💔nadir🍁ali🥀 awara panchi :
ہم نے بھی پیار کیا تھا💔
تھوڑا نہیں بے شمار کیا تھا😥
ہماری تو زندگی اجڑ گئی🥺
جب اس نے کہا میں نے تو مزاق کیا تھا😭
🥺نادر💔علی 🍂
2026-03-12 00:18:48
9
آیا وسیم گوجر خان الہ :
:ابھی تم طفلِ مکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو
یہ تِتلیان نرم پھولوں کو بڑے نقصان کرتی ہیں😐🍁🥀
2026-03-09 04:20:32
7
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.