@awanhistory001: تحصیل شاہپور کے شہر شاہ پور شہر کے نواحی گاؤں کنڈان سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل ملک عاصم کنڈان اعوان ولد جنرل غلام محمد ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات ہیں۔ آپ کے والد جنرل جی ایم ملک نے 10 کور راولپنڈی کے کور کمانڈر کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ لی کنڈان فوجی جوانوں کا شہر ہے جرنیلوں کا شہر ہے دریائے جہلم کے کنارے پر واقع خوبصورت گاؤں کے خوبصورت لوگ کنڈان کے تقریباً ہر گھر کا کم از کم ایک بندہ فوج میں ہے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کنڈان 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے لیفٹیننٹ ملک جنرل عاصم کنڈان اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈیویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کر چکے ہیں اس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں ۔ #1millionviews #awankari #unfrezzmyaccount #foryoupage #historicalcontent