متفق نہیں ہوں🙂❌
کم ظرف جو ہوتے ہیں ناں۔۔۔ ان کا دل جیتنے کے لیۓ ان سے ساری عمر ہارتے رہو پھر بھی وہ تمھارے کبھی نہیں بن سکتے۔🙂💯
2026-03-08 09:19:58
178
🀄𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐟𝐥𝐚𝐫𝐞 🀄 :
کبھی کبھی چھوڑ دینا زیادہ بہتر ہوتا ہے کیونکہ لہجے دل کو نہیں انسان کو کھا جاتے ہیں 🥲
2026-03-08 15:18:44
54
Sara khan :
HM Kisi KO apny ps zabrdsti rok nhi skty jis jnay Ka Soch lia ho wo ja k rhta
2026-03-08 03:51:52
17
ꪶ𝑖𝑠ꫝ ♡︎ :
Der ho gyi ab lrh chuki hun 💔
2026-03-08 21:39:17
6
☠️ Desiring death ☠️ :
خاموشی ہی بھلی ہے جہاں بچھڑنے کا ڈر ہو
کبھی کبھی دلیلیں بھی فاصلے بڑھا دیتی ہیں🥺
2026-03-05 02:41:16
55
Fatimà🦋5 :
ufff han 💔
2026-03-05 09:23:02
13
𝐁 ∆ 𝐁 ∆ 𝐑 :
میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھوقیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2026-03-08 14:59:06
10
Sufian Ali :
exactly for those
جب سامنے ظرف والا ھو۔۔۔
2026-03-09 00:27:19
6
꧁༒☬ 𝓘𝓽'𝓼 𝓐𝓻𝓪𝓲𝓷☬༒꧂ :
زندگی مُسکرا کر جیو
😔🥹خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں
2026-03-08 14:06:39
11
VeحaRi ᥫ᭡ :
Jo Khaas hota unsy behas ko dil hi ni krta 💔
2026-03-08 10:46:51
8
Malik Sharjeel :
جنہیں کھونا نہیں چاہتے ان سے بحث ہار جایا کریں تاکہ دل جیت سکیں اور ساتھ قائم رہے
2026-03-07 10:17:33
20
1%🪫Life :
golden words ❤️
2026-03-08 06:35:59
9
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝𝐌𝐚𝐧𝐬𝐡𝐚 :
🚩:دسترس میں موجود چیزیں کشش کھو دیتی ہے
2026-03-07 17:48:37
10
🇲𝕌𝐆𝓗🇦𝙇✨😘 :
log phir b qadar Ni krty ...chorr jaty Hain 🙂
2026-03-08 05:59:27
11
❦★𝙰𝚕𝚒 𝙷𝚊𝚜𝚜𝚊𝚗 ★❦ :
جنہوں نے ہمیں تنہا جنگل میں چھوڑا
انہیں پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھیڑوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا
2026-03-08 08:02:06
17
𝑨𝒉𝒎𝒊𝒊❤️🔥 :
lekin yaar agar baar baar hmay hi harna pray agay walay ko honay na honay ki koi parwa na ho to?😳
2026-03-07 14:30:31
8
▶ ●alone──LaRka───亗? :
waqyi yaraa dil ko ko lagi
2026-03-08 00:33:31
8
ᵐʳ 𝑲𝑨𝑺𝑯𝑰𝑰𝑰⚡️ :
پھر بھی گیا ہاتھوں سے😳
2026-03-07 10:52:02
6
Ladla Haider :
Sahi Kaha kisi ko humari kia perwa...
2026-03-07 12:07:06
6
hamza khan :
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
راتیں گزرتی نہیں سال گزر جاتے ہیں 🥹
2026-03-07 18:59:49
8
M. MANI . SHAB :
SB k comments wonder full very appreciates
2026-03-08 16:49:31
5
𝙉𝘼ب𝙀𝙀ل⚜️ :
بحث ہار بھی گئے تھے پھر بھی دل جیت نہ سکے۔۔۔۔❤️🩹
2026-03-08 11:35:59
6
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝𝐌𝐚𝐧𝐬𝐡𝐚 :
🫀👀:تم نے تم ہی رہنا ہے
میں بھی میں کا عادی ہوں_🗿🔥
2026-03-07 17:48:20
7
*ℤ𝔸ℍ𝕀𝔻 𝔹𝕌𝔹𝔹𝔼ℝ* :
بعض دفعہ انسان بغیر بحث کے اور دل میں کسی کو رکھ کر بھی صرف اس لیے ہار جاتا ہے کہ ان لوگوں کو آپ سے اچھے لوگ مل جاتے ہیں 💔
2026-03-08 10:23:06
9
To see more videos from user @dil_ki_batein15, please go to the Tikwm
homepage.