@pir irfan✨💵👑::میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2026-03-05 22:16:03
17
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲🌹🌹🌹
2026-03-06 12:33:05
7
أنافلسطيني :
💚🤍💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚🤍💚
2026-03-06 10:15:58
20
️ :
❤️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤️
2026-03-06 10:11:42
10
Nisha🦂 :
@Nisha🦂:❤️:الصــلوة والسلام عليك یارسول الله ﷺ
وَعَـلیٰٓ۔اٰلِكَ۔وَاَص٘ـحَابِكَ۔يَاحَـبِيْبُ۔ اللّٰه ﷺ
🤲 یارب کعبہ، یارب مصطفیﷺ
تجھے تیرے محبوب مصطفی کریم ﷺ رحمت العالمین کا واسطہ مجھے تاحیات ہر ماہ رمضان میں اس سفر کی سعادت اور اسباب عطا فرما، جنت البقیع مدفن ہو۔ 🤲
💚۔۔ ﷺ ۔۔۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔۔۔ ﷺ ۔۔💚
2026-03-06 12:43:40
5
IQRA ❤️ :
اللّٰہ اکبر کبیراً والحمدللہ کثیراً و سبحان اللّٰہ بکرةً و اصيلاً❤️❤️❤️
2026-03-06 13:01:04
8
samu :
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نظر کرم فرمائیں