@markazfatima: حکیم قاری اعظم قاسم میر محمدی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچے تو اس بابرکت موقع پر حافظ ممتاز حسین صاحب (ناظم مرکزیہ لاہور شہر) اور مرکزی جمعیت اہلحدیث حلقہ پی پی 168 کی قیادت نے ان کی رہائش گاہ پر حاضری دی، مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ #مرکز_فاطمہ_محمد_السعید_المعروف_رشید @TikTok @markazi jamiat ahle hadees pk @user28270049967 @tiktok creators #foryou #viral