بھائی سب دوست دعا کرو بھائی مجھ کو بھی مدینے کے سعادت ہو
2026-03-05 23:40:43
66
-𝖉𝖆𝖗𝖐"𝖑𝖎𝖋𝖊_%🖤 :
tyry kadmu may mar jau mi ro ro kar madinay may 🥹❤️
2026-03-05 17:52:10
22
Dreamland of Madina___😇💫 :
:جھکی ہوئی یہ جبیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں ناں
ہمارا قلبِ حزیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں ناں🥺
یا رسول اللہ انظر حالنا
یا حبیب اللہ اثما قالنا
اننی فی بحر ہم مغرق
خذیدی سھل لنا اشقالنا🤲🏻
🌹 آمین یا رب العالمین
2026-03-07 02:06:08
6
chaudharyzeeshan761 :
inshallah allah g dubara apnay ghar hi hazri naseeb farama ameen ameen 🤲🤲🤲