محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما 🌹 استغفرُاللہ العظیم الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم واتوب علیہ 🌹
یا اللّٰہ میری زندگی کےسارے مسئلے مسائل حال فرما میری دعائیں قبول فرما میرے ہمسفر کو میرے ساتھ پیار محبت سے مخلص بناامین اور میرے ماں باپ کا سایہ سلامت رکھے میرے بھائی بہن کو ہمیشہ خوش رکھ میرے بھائی شوہر کی روزی میں برکت عطا فرما آمین میٹھا مدینہ منورہ جانا نصیب فرما ہمارے صغیرہ گناہ کبیرہ گناہ معاف فرما آمین ہمارا ایمان پر خاتمہ فرما آمین
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 🌹رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین
استغفر اللّٰہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ✨اللھم اجرنی من النار *