@salman_writes843: میری آخری خواہش یہ ہے کہ میں زندگی کے سفر کے اختتام پر،کسی کے دل کو دکھی یا پریشان کیے بغیر ،اس دنیا سے چلاجاؤ۔ایک ایسا لمحہ ہو جب میں کسی حادثے کا شکار ہو جاؤں ؛اور اس میں نہ تو کوئی دوسرا شامل ہو ۔نہ ہی میرے جانے سے کسی دل راہ وہ ہو ۔میرا خواب یہ ہے کہ اس اختتامی لمحے میں ایسا سکون ہو جو کسی زندگی میں کوئی خلل نہ ڈالے ،اور میں خاموشی سے اس دنیا کو خیر باد کہہ دوں ۔😢😢💔#repost #fyp #salmanwrites #sadvibes🥀 #poitry_lovers